ایک سفیر نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم رہتا ہے تو آپ سے تعلقات خراب ہوں گے اور ملک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
ایک سفیر نے کہا کہ اگر عمران خان وزیراعظم رہتا ہے تو آپ سے تعلقات خراب ہوں گے اور ملک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد اور حالیہ دنوں میں متنازع…
بلوچستان میں لیشمینیا کے مریضوں میں اضافہ، ’انجکشن کسی کے پاس نہیں‘
کوئٹہ – ژوب کے رہائشی عبدالہادی اپنی دس سالہ بیٹی گل بشرہ کو کوئٹہ کے بے نظیر بھٹو شہید گورنمنٹ ہسپتال میں علاج کے لیے لائے، لیکن تین سو کلومیٹر دور سے آنے کے باوجود بھی انہیں مایوس ہونا پڑا عبدالہادی نے بتایا ”میری بیٹی کے چہرے پر نکلا ہوا دانا…
سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کیوں کرتی ہیں؟
2017ء میں جب نواز شریف نااہل ہوئے اور ان کی جگہ شاہد خاقان عباسی وزیرِاعظم بنے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کی معاشی پالیسی میں کچھ تبدیلی آئی۔ وزارتِ خزانہ میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے روپے کو ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رکھنے کی پالیسی پر دوبارہ سوچ…
قطر 2022 فٹبال ورلڈ کپ اس قدر متنازع کیوں؟
کراچی – یکم اپریل کو مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لیے اب تک کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کیا جائے گا یہ فٹبال کا اب تک کا سب سے متنازع ورلڈ کپ ہے، جس کے بارے میں یہ سوال کیے جا رہے ہیں کہ قطر نے اس کے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹہنیوں پر سوئے ہوئے پرندے کیوں نہیں گرتے؟
کراچی – کئی پرندے زمین پر سکون محسوس نہیں کرتے، یہی وجہ ہے کہ وہ درخت کی شاخوں پر سوتے ہیں، اور بعض اوقات تاروں اور چٹانوں کو بھی اپنی نیند پوری کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن اکثر ہمارے ذہن میں خیال آتا ہے پرندے نیند میں درختوں سے کیوں نہیں…
کینسر اور دل کے مریضوں کی نئی امید روحانیت، سائنس کیا کہتی ہے؟
نارتھ کیرولینا – ماہرین کا ایک بڑا طبقہ اب اس موضوع کو سائنس کے دائرے میں لا رہا ہے، جسے سائنس کا مخالف سمجھا جاتا رہا تھا اور وہ ہے روحانیت یا روحانی تجربات بعض تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ خدا پر بھروسہ اور روحانیت بہت سے امراض میں انتہائی مفید…
لاپتہ طالب علم عبدالحفیظ بلوچ منظر عام پر آگئے، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے قائداعظم یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم عبدالحفیظ بلوچ منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بدھ کو ان اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ حفیظ بلوچ کو جعفرآباد کی ایک عدالت میں سی ٹی ڈی حکام نے پیش کیا، جہاں ان کے بھائی ڈاکٹر…
سولر ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنسدان کے دو ورلڈ ریکارڈ، مستقبل میں شمسی توانائی کی اہمیت کیا ہے؟
کراچی – پاکستانی محقق یاسر صدیقی نے کورین سائنسدانوں کے تعاون سے روایتی سولر سیل میں تبدیلی کرتے ہوئے دو ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ پاکستان میں بجلی کی کمی پوری کرنے میں یہ ٹیکنالوجی معاون ثابت ہو سکتی ہے لیکن اس میں کچھ مشکلات بھی ہیں پاکستان سے تعلق…