شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا، اجرتی قاتل کیسے گرفتار ہوئے؟
پشاور – وہ بظاہر قتل کا ایک عام واقعہ تھا، ایک ہیلتھ ورکر کے قتل کا واقعہ جو پاکستان میں پہلے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن قتل کرنے والے نے ایک اسپورٹس بائیک کا استعمال کیا اور آگے چل کر یہی بائیک قاتل کا سراغ لگانے مددگار بنی قتل کا یہ واقعہ ڈھائی ہفتے…
خبر لیجے زباں ‘پھسلی’
ہمارا مشاہدہ کہتا ہے کہ لوگ یا تو چرب زبان ہوتے ہیں یا زبان دراز، یہ دونوں متضاد خصوصیات کسی میں یکجا ہونا ممکن نہیں، لیکن جہاں تک تعلق ہے سیاستدانوں کا تو وہ ‘خاص ہیں ترکیب میں’ اس لیے انہیں چرب زبانی، زبان درازی، دو منہ والی زبان اور زبان سے ‘چمڑا’…
یوکرین نے روس سے مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ’مضمرات اور نتائج‘ ہوں گے روسی فوجوں کے گھیرے…
روس کی لیویو ہوائی اڈے کے قریبی علاقے سمیت یوکرین بھر میں بمباری
روس کے میزائلوں نے یوکرین کے انتہائی مغرب میں واقع لیویو کے ہوائی اڈے کے قریب میزائلوں سے حملہ کرتے ہوئے ملک بھر میں فضائی بمباری کو مزید پھیلا دیا ہے، روسی بمباری نے جنگی جرائم اور شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے الزامات کو تقویت دی ہے غیر ملکی خبر…
انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے جرمانہ
وزیراعظم عمران خان کو جرمانہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لوئر دیر کی جانب سے کیا گیا۔ ڈی ایم او کی جانب سے وزیراعظم کو 22 مارچ تک جرمانہ قومی خزانے میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی ایم او نے ہدایت کی کہ جرمانہ جمع کروا کر رسید فراہم کی جائے علاوہ ازیں…
سچا، کھرا، بلوچ انقلابی
اس قدر محبت، وارفتگی اور والہانہ پن سے میں نے کسی شخص کو گلے ملتے نہیں دیکھا۔ دُور سے اپنے بازو پھیلاتا اور اس تپاک سے ملتا کہ دیکھنے والے چونک جاتے۔ میں اس شخص کو ملنے سے بہت پہلے ہی سے جانتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے بلوچستان میں آرمی ایکشن شروع کیا…
کیا عمران خان استعفی دے کر سیاسی گیم جیت سکتے ہیں؟
حکومت کی سیاسی مشکلات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ الزامات کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عمران خان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے سامنے آنے والے چیلنج کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی مختلف طریقے سے ترتیب دیتے تو شاید انہیں اس وقت شدید سیاسی تنہائی کا…
بھارت کا روس سے تیل خریدنا پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے، امریکا
واشنگٹن – وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اگر بھارت روس سے رعایتی تیل خریدتا ہے تو یہ روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ایسا کرنا نئی دہلی کو تاریخ کے غلط رخ پر ڈال دے گا تازہ ترین نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے زور…