منحرف ارکان کی موجودگی : پی ٹی آئی کے کے کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے کے بعد وہاں ہنگامہ آرائی کی تاہم پولیس کی جانب سے کچھ گرفتاریاں کرنے کے بعد انھیں باہر نکال دیا گیا ہے وفاقی…
’آدمی اتنا مہنگا تھوڑی ہوتا ہے‘
بے چہرگی کا دُکھ وہ مئی کے مہینے کی ایک گرم دوپہر تھی۔ وہ نوجوان دریا میں نہا رہا تھا اور کوئی بھی اس کی جانب متوجہ نہیں تھا۔ تبھی اس کے پاؤں کسی نرم سی شے سے ٹکرائے۔ اس نے جُھک کر ہاتھ کی مدد سے زیرِ آب اس جگہ کو ٹٹولا۔ ہاتھوں کی…
تحریک عدم اعتماد: رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ دیے گئے تو غصے میں انہوں نے کیا جواب دیا؟
تحریک عدم اعتماد: رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ دیے گئے تو غصے میں انہوں نے کیا جواب دیا؟ مجاہد بریلوی نومبر 1989ع، سال اور مہینہ تو یاد ہے اور اگر ذہن پر زور ڈالوں تو تاریخ بھی یاد آجائے گی کہ ہم کابل میں اس وقت کے ماسکو کے عنایت یافتہ صدر ڈاکٹر نجیب اللہ…
صرف ساڑھے تین سال
جب آپ ڈال ڈال بیٹھنے والے موقع پرست الیکٹ ایبلز کی بنیادوں پر اپنا اقتدار کا سنگھاسن کھڑا کریں گے، تو پھر مشکل وقت میں ایسا ہی ہوگا، جیسا ہورہا ہے! وزیراعظم کو جن تینتیس عدد مشکوک ارکان قومی اسمبلی کی فہرست دی گئی ہے، اس میں عامر لیاقت حسین سے لے کر راجہ…
پشاور: چابی سے کھلنے والا ’اخروٹ‘
پشاور – خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آج کل ایک خاص قسم کے خشک میوے کی بڑے چرچے ہیں، اور وہ میوہ ہے ’چابی والا اخروٹ‘ یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ خشک میوہ جات کیلریز کا منبع ہوتے ہیں، تاہم ان میں انسانی جسم کے لیے درکار ضروری اور اہم اجزا…
ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری: انوکھا اعزاز پانے والے پشاور کے باپ بیٹی کی کہانی
پشاور – ڈاکٹر مسعود احمد اور ڈاکٹر نادیہ مسعود خان نے یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور سے ایک ہی دن پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے انوکھا اعزاز اپنے نام کیا ہے ڈاکٹر نادیہ مسعود خان نے اپنے والد ڈاکٹر مسعود احمد کے ساتھ مل کر یونیورسٹی کے…
براہموس: کیا پاکستان انڈین میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟
کراچی – 20 اکتوبر 2020 کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں آ گرے اور ان میں…
”غلطی سے مشٹیک ہوگئی“ کیا حادثاتی طور پر میزائل فائر ہونا ممکن ہے؟
کراچی – 9 مارچ 2022 کو پاکستان میں گرنے والے بھارتی میزائل کے بارے میں پاکستانی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے ”یہ عمل محض غلطی نہیں ہو سکتی“ یاد رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں آن گرنے والے بھارتی میزائل سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا…