ایران کے جنوبی علاقے میں6شدت اور جاپان میں 7.3شدت کا زلزلہ،4افراد ہلاک
تہران: ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےتہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے میں 6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا ایرانی حکام کے مطابق زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان…
آپ فری لانسنگ سے کیسے پیسے کما سکتے ہیں؟
زندگی نے صرف اعداد ہی نہیں بدلے بلکہ اعداد کے ساتھ ساتھ ضروریات، سہولیات اور جمالیات نے بھی پلٹا کھایا ہے۔ گراہم بیل کے فون سے شروع ہوا سفر نوکیا سے ہوتا ہوا آج ایک جادوئی چراغ (سمارٹ موبائل) کی صورت ہاتھ میں ہے موبائل اور انٹرنیٹ زندگی کی ضروریات میں…
ڈیوڈ ہیوم کی تشکیک، عقل اور معجزے
ڈیوڈ ہیوم سے میری ملاقات ایڈنبرا میں ہوئی۔ اُس ملاقات میں اُنہوں نے مجھے اپنی کتاب ”An enquiry concerning Human Understanding“ کا مسودہ دکھایا، جو میری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے۔ ہیوم نے پسندیدگی کی وجہ پوچھی تو میں نے کہا کہ اِس میں آپ نے عقل و خرد…
کلمت بندرگاہ اور بستی: ”سمندر میں عرصے بعد مشکا، پاپلیٹ اور جھینگا نظر آیا“
کلمت – بلوچستان کے علاقے کلمت کے ساحل پر دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے تھے۔ چھ سے آٹھ سال کی عمر کے کئی بچے آ کر ساحل پر بیٹھے، اُن کی نظریں سمندر کی طرف تھیں۔ بالآخر ڈیڑھ بجے کے قریب چند کشتیاں سمندر میں نظر آنا شروع ہو گئیں جیسے ہی کشتیاں ساحل پر…
”جب آرمی چیف کی فون کال پر لانگ مارچ روک دیا گیا“ علی احمد کرد ججز بحالی کے تیرہ سال مکمل ہونے پر کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان میں وکلا کی تاریخی ’عدلیہ بحالی تحریک‘ کے نتیجے میں چیف جسٹس افتخار محمود چوہدری سمیت دیگر ججز کی بحالی کو تیرہ سال مکمل ہو گئے ہیں 16 مارچ 2009ع کی رات کو اس وقت کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں…
بروسکت: پاکستان میں ایک نئی زبان دریافت
کھرمنگ، بلتستان – تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں زبانوں کی کل تعداد 76 ہے، البتہ حال ہی میں ایک ایسی زبان دریافت کی گئی ہے، جو اس فہرست میں شامل نہیں ہے، جس کے بعد اب پاکستانی زبانوں کی کل تعداد 77 ہو گئی ہے یہ زبان بروسکت کہلاتی ہے…
کراچی میں بڑھتے جرائم کے نیندیں اڑا دینے والے اعداد و شمار
کراچی – سلیم احمد کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی سے ہے، وہ ایک نجی کمپنی میں نوکری کرتے ہیں۔ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقے میں انٹرنیٹ اور فون کی تاروں کی دیکھ بھال کریں۔ اس سلسلے میں انہیں اپنی حدود میں آنے والے…
سری لنکا میں مہنگائی کے خلاف احتجاج: مظاہرین نے صدر کے دفتر پر دھاوا بول دیا
کولمبو – سری لنکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے جدید تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران سے پریشان مشتعل افراد کے ہجوم نے سری لنکن صدر کے دفتر پر دھاوا بول کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشیائی ملک میں…