تحریک عدم اعتماد میں ’کم ووٹوں والے حکومتی اتحادی زیادہ اہم‘
اسلام آباد – حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کی حالیہ سیاسی ملاقاتوں پر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے قبل کم ووٹوں والی اتحادی جماعتیں اور زیادہ اہم ہوجاتی ہیں۔ حکومت کو کمزور دیکھ کر ایم کیو ایم نے اپنے…
وزیراعظم سو فیصد مشکل میں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی. ”کیا جی کا جانا ٹھہر گیا ہے؟“
اسلام آباد – حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے تازہ انٹرویو کے بعد سیاسی صورتحال کی دھند چھٹنے لگی ہے اور تجزیہ نگار ان کے اس انٹرویو کے بعد وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم…
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے قراردادیں منظور
نیویارک – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلامی تعاون تنظیم کی ایما پر اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی ہے جبکہ دنیا کے 193 ملکوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں موسمیاتی یا ماحولیاتی تبدلیوں کا مقابلہ…
ایران کے جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں، روس
ماسکو – روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے جاری مذاکرات کے ایک حصے کے طور پر ایران سے تجارت جاری رکھنے کے حوالے سے امریکا سے ضمانتیں مل گئی ہیں اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سرگئی لاوروف نے…
مغربی کنارے میں جھڑپیں، اسرائیلی فوجیوں نے 2 فلسطینیوں کو قتل کردیا
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی شائع رپورٹ کے مطابق خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی ایلچی کے دورے کے تناظر میں یہ ہلاکت خیز جھڑپوں کی تازہ ترین صورت حال ہے۔ فلسطینی وزارت صحت اور اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے بتایا کہ شمالی شہر نابلس کے باہر گرفتاری پر…
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ہفتہ دس دن میں آ رہی ہے
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اس ملک کی بہتری کے لیے ہر جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں، ایم کیوایم کے مطالبات پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر 172 سے زیادہ ارکان…
قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کا نام ایک بار پھر تبدیل کرنے کی حتمی کوشش شروع کردی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے غیر ملکی ویب سائٹ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی کوشش…
این سی او سی کا ملک میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے کورونا وائرس کی پابندیوں سے متعلق ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اسد عمر کا کہنا…