”تصادم ہوتا ہے تو ہو!“ 23 اسلام آباد کی طرف مارچ، 27 کو حکومت اور اپوزیشن کے جلسے. کیا اسلام آباد جنگ کا میدان بننے جا رہا ہے؟
اسلام آباد – ’ن لیگ، پیپلز پارٹی عمران خان کے مقابلے کا ایک جلسہ کر کے دکھا دیں‘ حکمراں جماعت ”ن لیگ جلسہ کرے گی، تصادم ہوتا ہے تو ہو“ ن لیگ ”دیکھیں گے کہ کس مائی کے لال میں کلیجہ ہے کہ دس لاکھ کے مجمع سے گزر کر وزیراعظم عمران خان کے خلاف…
”یہ جھوٹ بول رہے ہیں“ خاتون کا روسی ٹی وی سے براہ راست نشریات کے دوران گھس کر احتجاج
لندن – روس یوکرین جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والی ایک خاتون روس کے سرکاری ٹی وی اسٹوڈیو میں گھس آئی اور براہ راست نشریات کے دوران جنگ مخالف نعرے لگاتی رہی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق لندن میں روس کے سرکاری ٹیلی ویژن اسٹیشن میں اس وقت افراتفری پھیل…
عامر خان نے ’پرفیکشنسٹ‘ بننے کے چکر میں ذاتی زندگی کیسے تباہ کی؟
ممبئی – ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کے نام سے جانے جانے والے بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کریئر بنانے کے چکر میں اپنی دونوں سابق بیویوں کو وقت نہیں دے پائے تھے اور اسی وجہ سے ان کی طلاقیں ہوئیں عامر خان نے اپنی ستاونویں سالگرہ کے…
کمپنیوں کی اشتہاری فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیا
آسٹن، ٹیکساس – امریکا اور یورپ میں روبوکالز اور اشتہاری کالز کی بھرمار ہوتی رہتی ہے۔ ان سے تنگ آکر ایک امریکی شخص نے تمام اداروں کا سراغ لگایا، کال سینٹرز پر مقدمہ کیا اور اب وہ ہرجانے کی پچھتر ہزار ڈالر کی رقم مقدمے میں جیت چکے ہیں تفصیلات کے…
حکومتِ سندھ نے ’لَمپی اسکن ڈزیز‘ کا پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہنگامی حالت نافذ کردی
کراچی – مویشیوں میں لَمپی اسکن ڈزیز کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق لائیو اسٹاک کے وزیر امداد علی پتافی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ بیماری صرف گائے میں پائی جاتی ہے، جو کہ صوبے…
کنٹونمنٹ بورڈ ملیر نے نجی اراضی پر مویشی منڈی نہ لگانے کی یقین دہانی کرادی
کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے نجی اراضی پر مویشی منڈی لگانے کے خلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے جواب پر درخواست گزار کے وکیل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کرانے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دس رکنی بینچ کے…
امریکا اور چین میزائل فائر معاملہ, چین پاکستان کے موقف کا حامی
ایک ایسے وقت جب بھارت کی طرف سے پاکستان کے اندر برہموس میزائل فائر کیے جانے کے واقعے پر طرح طرح کی قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے، امریکہ نے بھارتی موقف کی تائید کر دی ہے۔ دوسری جانب چین نے پاکستان کے اس موقف کی تائید کی ہے کہ فریقین کو مشترکہ طور پر…
یوکرین بحران: ترک صدر ایردوان اور جرمن چانسلر شولس کی ملاقات
انقرہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات کے دوران جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ روس یوکرین میں جنگ کے نتیجے میں خود کو دنیا کے دیگر ملکوں سے الگ تھلگ کرتا جارہا ہے۔ شولس کا کہنا تھا، "ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہر ایک بم کے ساتھ، پوٹن خود کو بین…