سنیما کے ہورڈنگ بنانے سے ’انڈیا کا پکاسو‘ بننے تک کا سفر۔۔ معروف مصور ایم ایف حسین کی کہانی
وہ اُس وقت نوجوان تھے۔ کام کی تلاش میں بمبئی کا رُخ کیا۔ جیب خالی تھی، سارا دن انسانوں کے اس جنگل میں بھٹکنے کے بعد جب رات کے سائے گہرے ہوئے تو سونے کے لیے مناسب جگہ کی تلاش میں وہ قریب ہی شہر کی ایک مصروف شاہراہ گرانٹ روڈ کے ایک باغ میں…
فلم دی گوٹ لائف، اصل حقیقت اور فلم میں کام کرنے والے عرب اداکار کی معافی۔۔ معاملہ کیا ہے؟
انڈیا کی ملیالی زبان میں بنائی گئی فلم ’دی گوٹ لائف‘ تنازعات کی زد میں ہے، اس فلم میں، انڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک تارک وطن کو سعودی عرب کے صحرا میں تنہائی کی زندگی گزارنے پر مجبور دکھایا گیا ہے۔ فلم میں کفالہ نظام پر تنقید کی گئی ہے، جس کے بارے میں…
اپنی منفرد شناخت کے کئی حوالے رکھنے والے معروف شاعر و نغمہ نگار گلزار کی کہانی۔۔
کیا آپ سمپورن سنگھ کالڑا کو جانتے ہیں؟ شاید نہیں جانتے ہونگے۔۔ لیکن گلزار کو نہ جانتے ہوں، ایسا ممکن نہیں۔۔ گلزار کے نام سے جانے جانے والے مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور، ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، معروف شاعر، ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، منفرد…
فلم ‘دی گوٹ لائف‘ : زیبِ داستاں میں کھوئی ایک کہانی
کبھی کبھار ہم کسی کو ’سنانے‘ کے لیے کسی بات کو زور دے کر کہتے ہیں، بلکہ زور دے کر دہراتے بھی ہیں۔۔ آپ ٹھیک سمجھے، یہاں میرا اصل زور، ’زور دے کر کوئی بات کہنے اور دہرانے‘ پر ہی ہے۔۔ لیکن میں یہ بات فلم ’آدوجیوتھم‘ (دی گوٹ لائف) کے حوالے سے کہہ رہا…
طلعت حسین کی کہانی: ہوٹل کی ویٹری اور سنیما کی گیٹ کیپری سے صف اول کے اداکاری بننے تک کا سفر
یہ کہانی ہے ایک ایسے اداکار کی، جن کی والدہ حیات النسا پہلے آل انڈیا ریڈیو اور پھر ریڈیو پاکستان سے جز وقتی صداکار کی حیثیت سے منسلک رہیں۔ مشہور براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری انہیں اپنی بیٹی قرار دیتے تھے۔ ریڈیو کے ماحول اور مزاج سے واقف ہونے کے باوجود وہ…
انڈونیشین ہارر فلم سِجین: ’جو اس فلم کو دیکھنے جا رہا ہے، اس پر بھی فلم میں موجود کالے جادو کا اثر ہو رہا ہے۔۔‘
”اس فلم کو دیکھنے سینما نہیں جانا، کیونکہ اس میں موجود کالے جادو کا آپ پر بھی اثر ہوسکتا ہے۔۔ میرا دوست یہ فلم دیکھنے گیا تھا، سینما میں دورانِ فلم ہی اس کی طبیعت بگڑ گئی۔“ یہ وہ دعویٰ ہے، جو سوشل میڈیا پر ایک ہارر فلم کے لیے کیا گیا، جس کا نام…
آسکر ایوارڈ میلہ لوٹنے والی فلم ’اوپن ہائمر‘ میں خاص کیا ہے؟ فلم کا تجزیہ
اتوار کے روز لاس اینجلس میں منعقد آسکرز کی رنگارنگ تقریب میں ‘اوپن ہائمر‘ نے سات ایوارڈز جیت لیے۔ ان میں بہترین فلم کے ساتھ ہی بہترین ہدایت کاری اور بہترین اداکار ی کے ایوارڈز بھی شامل ہیں۔ تقریب مقررہ وقت سے تقریباً پانچ منٹ تاخیر سے شروع ہوئی…
عربی زبان کے اداکار طالب البلوشی کون ہیں، جو ملیالم فلم ’آدوجیویتھم‘ میں نظر آئیں گے
انڈیا کے نیشنل ایوارڈ یافتہ فلمساز بلیسی کی ملیالم سپر اسٹار پرتھوی راج سوکمارن کے ساتھ طویل انتظار کرانے والی کی فلم، دی گوٹ لائف (ملیالم میں آدوجیویتھم) کو ریلیز کی نئی تاریخ مل گئی ہے۔ رواں سال 10 اپریل کو ریلیز ہونے والی یہ فلم اب 28 مارچ کو دنیا بھر…