عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ اول)
دھرمیندر ہندی سینما کے پہلے hyper-masculine تھے۔ یہ محض کوئی جذباتی یا غیر ثابت شدہ دعویٰ نہیں، بلکہ ہندی سینما میں اسٹار امیج کی تاریخ سے ثابت شدہ ہے۔ دھرمیندر کی اس شدید مردانگی جس میں مضبوط پٹھوں کی نمائش، غصیلا چہرہ، چوڑی چھاتی، تیس تیس غنڈوں کی…
لیاری اور ہندی فلم ”دھرندر“ کا ٹریلر
لیاری، کراچی کی سب سے قدیم اور پہلی محنت کش آبادی۔ بلوچ اکثریت کے ساتھ یہاں کچھی کمیونٹی دوسری بڑی آبادی ہے ـ مہاجر، میمن، پنجابی اور پشتون بھی لیاری کی سماجی تشکیل کا لازمی حصہ ہیں۔ یہ خطہ تاریخی طور پر شہر کی گنجان آباد، محنت کش اور سیاسی طور پر باشعور…
ایرانی فلم "علت مرگ: نامعلوم” Cause of death : Unknown
سال : 2024 ہدایت کار: علی زرنگار کہانی کا خلاصہ صبح کازب کے وقت 7 مسافر ایک وین میں شہداد سے کرمان کی جانب سفر شروع کرتے ہیں ـ راستے میں انہیں پتہ چلتا ہے آٹھواں مسافر جو ان سے پہلے وین میں بیٹھا ہوا تھا مرچکا ہے ـ وہ ایمبولینس کے لئے ایمرجنسی میں…
میہڑ کی مہندی: خوشبو کے لمس اور رنگوں کی سرگوشی کی کہانی
کہتے ہیں کہ کچھ خوشبوئیں یادوں کے دریچے کھول دیتی ہیں۔ کچھ رنگ احساسات کو بیدار کر دیتے ہیں۔ مہندی وہ نازک خوشبو ہے جو خوابوں کی طرح ہتھیلی پر اترتی ہے اور محبت کے رنگ میں رچ بس جاتی ہے۔ اس کی مہک میں ماضی کی گلیاں آباد ہیں، جہاں دادی اماں کے ہاتھوں…
’سندھو جی گونج‘: سندھی سینیما کی نئی بازگشت
فلم ’سندھو جی گونج‘ میں سندھو دریا کے گرد گھومتی چار کہانیاں اور ان سے جڑے کردار سبھی میں سندھو بہتا، ٹھہرتا، تھمتا اور کہیں تھکتا نظر آتا ہے۔ میں نے فلم پر جب لکھنا چاہا تو فلم ناقد اور ’سندھو جی گونج‘ کے ڈسٹری بیوٹر کامران جاوید نے مختصر دورانیے کے…
اداسی کا مسکراتا چہرہ: لوگوں کو ہنساتے کامیڈینز کے اندر کی درد بھری دنیا
امر جلیل کے مشہور سندھی ڈراما ’مٹیءَ جا مانڑھو‘ (مٹی کے آدمی) کا ایک مکالمہ ہے، ”میں وہ مسخرہ ہوں، جو دنیا کو ہنسا کر، پردے کے پیچھے جا کر رو پڑتا ہے۔۔“ یہ مکالمہ کامیڈینز کے مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے دکھ کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کامیڈینز کی زندگی ایک…
مشتاق علی لاشاری: انوکھا مصور، جو چائے اور کافی سے فن پارے تخلیق کرتا ہے۔
چائے اور کافی کے داغ جب کینواس پر کسی فن پارے کی صورت میں ڈھلتے ہیں، تو ہم بے اختیار یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔۔ چائے اور کافی سے فن پارے تخلیق کرنا ایک منفرد اور تخلیقی عمل ہے، جس میں روایتی پینٹنگ کے رنگوں کی جگہ…
چائے کے ڈھابے سے ہالی وُڈ تک۔۔ ہمہ جہت اداکار اوم پوری کی کہانی
ہر اداکار کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ کوئی مزاحیہ اداکاری کے لئے شہرت رکھتا ہے، کسی کو رومانی کردار ادا کرنے کے لئے جانا جاتا ہے اور کسی کو ایکشن کے لئے پسند کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر دلیپ کمار شہنشاہ جذبات کے طور پر مشہور ہوئے، شاہ رخ خان رومانی کردار ادا…