ممبئی میں فٹ پاتھ پر سونے سے بڑا ہدایتکار بننے تک کا سفر طے کرنے والے انوراگ کشیپ کی کہانی
بھارتی سینیما کی مختلف اصناف کی طرح یہاں مختلف مزاج کے فلمساز رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نام انوراگ کشیپ کا بھی ہے، جو حقیقی زندگی میں خون دیکھ کر بیہوش ہو سکتے ہیں اور کسی کے جنازے میں جانے کا سوچ کر ہی ان کے ہاتھ پاؤں کانپ جاتے ہیں تاہم اگر آپ…
فیکٹری ورکر سے اداکار بننے والے نوازالدین صدیقی کی کہانی
نوازالدین صدیقی کو اداکار کہلانے سے زیادہ فنکار کہلوانا پسند ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایک فنکار کے طور پر پہچانے جائیں خیر اداکار ہو یا فنکار۔۔ ایک چھوٹے سے گاؤں سے آنے والے نوازالدین صدیقی کے لیے بالی وڈ میں اپنی پہچان بنانا اتنا آسان نہیں تھا، جہاں…
گوانتاناموبے کا ’قیدی فنکار‘ اور اس کے فن پارے
نتاشا ملک کی جانب سے پیش کی جانے والی نمائش ’دی ان فورگوٹن مون: لیبرٹنگ آرٹ فرام گوانتانامو بے‘ ایک فنکارانہ کوشش ہے جو کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیکسی ڈرائیور احمد ربانی کی 21 سالہ الم ناک قید پر مرکوز ہے۔ احمد ربانی کو امریکا پر 11 ستمبر کے حملوں…
’ہوئے تم اجنبی‘ : سقوطِ ڈھاکہ پر بننے والی پاکستانی فلم میں کیا ہے؟
اس عید الفطر کے موقع پر رلیز ہونے والی فلموں میں اس بار روایت سے ہٹ کر ایک ایسی فلم بھی شامل تھی، جو مزاح، رومان یا ایکشن پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں 1971ع میں بنگلہ دیش کے قیام اور اس سے جڑے الم ناک دور کو موضوع بنایا گیا ہے اس فلم…
پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں کا سنہری دور اب ’پی ٹی وی فلکس‘ پر۔۔
’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی وہ یادیں ہیں، جو ایک نسل کو ازبر ہیں۔۔ پی ٹی وی نے اپنے اس ’سنہری دور‘ کو ناظرین تک دوبارہ…
دادل، لیاری کی ’پیشہ ور قاتلہ‘ کے کردار پر مبنی فلم
سونیا حسین فلم دادل میں ایک پیشہ ور قاتلہ کا کردار کر رہی ہیں، جو لیاری میں رہنے والی ایک بلوچ لڑکی ہے یہ فلم لیاری کی ایک بلوچ لڑکی کی کہانی ہے، جو دنیا کے سامنے باکسر اور درپردہ ایک ٹارگٹ کلر ہے۔ اس فلم کی زیادہ تر عکاسی بھی لیاری ہی میں ہوئی…
پولیٹیکل سیٹائر: عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں سابق امریکی صدر کا ڈمی نظر آئے گا
اس سال عید الفطر کے موقع پر ’منی بیک گارنٹی‘ بھی سنیما گھروں کی زینت بنے گی، اس فلم کو زیادہ اہمیت اس لیے دی جا رہی ہے کیونکہ اس کی کاسٹ بھی بڑی ہے، اور اس میں جلوہ گر ہونے والے کردار بھی اس فلم میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈمی بھی…
نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی جرمن فلم ’میژر آف مین‘ میں کیا ہے؟
’میژرز آف مین‘ جرمنی کے نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی پہلی جرمن فیچر فلم ہے۔ اس میں نمیبیا کے مقامی قبائل کی جانب سے جرمن نوآبادیاتی حکومت کے خلاف بغاوت اور اس کے کچلے جانے سے متعلق پہلوؤں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کہانی ہے آج سے تقریباً ایک سو…