روس کو یوکرین کے ہاتھوں شکست ہوسکتی ہے: امریکی وزیر خارجہ
برسلز: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ میں روس کو شکست ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق 6 روزہ یورپ کے دورے کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ کا رُخ صدر ولادمیر پیوٹن کی منصوبہ بندی کے لحاظ…
آصفہ بھٹو نے خوفناک ڈرون حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر شئیر کردیں
پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن آصفہ ڈرون کیمرہ سے بچتے ہوئے زخمی ہوگئیں. ڈرون کیمرہ ان پر اس وقت ٹکرا گیا جب وہ اپنے بھائی کے ساتھ کنٹینر پر کھڑی تھیں جو خانیوال میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ آصفہ بھٹو زرداری واقعے میں…
رواں موسم سرما میں سندھ کی آب گاہوں پر اس سال کتنے مہمان پرندے آئے ۔۔۔؟ شکار کے الزام میں 42 ملزم گرفتار
کراچی : موسم سرما کے آغاز پرسائیبریا سمیت دنیا کے سردترین مقامات سے مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، مہمان پرندے انڈس فلائی وے زون کے راستے ہزاروں میل کا سفرطے کرکے کراچی سمیت سندھ بھر کی آب گاہوں کا رخ کرتے ہیں،ہرسال نومبر کے مہینے سے ان…
ایف اے ٹی ایف کا جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو 34 ایکشن پوائنٹس میں سے صرف 2 اہداف میں ناکامی کے سبب’گرے لسٹ‘ میں برقرار رکھتے ہوئے ملک کے مالیاتی نظام میں باقی ماندہ خامیوں کو جلد از جلد دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز پیرس میں…
آسٹریلیا کے کرکٹ لیجنڈ, شین وارن کے انتقال پر کرکٹ برادری کا اظہار افسوس
عظیم آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن 52سال کی عمر میں انتقال کر گئے جس پر کرکٹ برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شین وارن جمعہ کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ وارن کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں…
سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد جج اپنے قلم کی نب کیوں توڑتے ہیں؟
گزشتہ دنوں 1919ع میں ہوئے سانحہ جلیانوالہ والا باغ امرتسر پر بنی ایک تاریخی فلم ”سردار اودھم“ نیٹ فلیکس پر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ انگلش ڈبنگ کے ساتھ اس تاریخی فلم کے مکالمے، اداکاری، ڈائریکشن، فلمائے گئے مناظر و مقامات دیکھنے والے کو بور نہیں ہونے دیتے…
گٹر باغیچہ کراچی کا سب سے بڑا باغ: کیا یہ اربن فارسٹ بن سکے گا؟
کراچی میں سخت موسم اب معمول کا حصہ بن چکا ہے۔ تیز ہوائیں چلنے کی خبریں ہوں یا ہیٹ ویوز کی باتیں اور اب تو کراچی والے اربن فلڈنگ بھی دیکھ چکے، یعنی موسمیاتی تغیرات کے گہرے اثرات کراچی کی پہچان بنتے جارہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیاں دنیا کا ہی نہیں پاکستان کا…
”کچھ بھی ہو سکتا ہے“ یوکرین روس جنگ کے پانچ ممکنہ منظر نامے
کراچی – جنگ کے مہیب سائے اور دہکتی آگ و بارود کے دھوئیں میں آگے کا راستہ دیکھ پانا بہت مشکل ہوتا ہے. میدانِ جنگ سے آنے والی خبریں، سفارتی کوششوں کا شور و غل، غمزدہ اور بے گھر افراد کے جذبات؛ یہ سب جنگ کے وہ پہلو ہیں، جو ذہن کو ماؤف کر دیتے…