اردن میں نو ہزار سال قدیم کھنڈرات دریافت
عمان – اُردنی صحرا میں کھنڈرات کی دریافت سے ظاہر ہوا کہ یہ انسان کی اولین آباد کاریوں میں سے ایک ہے۔ ان کھنڈرات میں رہائشی کمپلیس بھی شامل ہے، جو اندازوں کے مطابق ہرن کے شکار کرنے والوں کے زیرِ استعمال رہا تھا تفصیلات کے مطابق اُردن کے ماہر آثار…
مراد سعید پر الزامات، ریحام خان کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے بارے میں لگائے گئے الزامات کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے نوٹس میں ریحام خان کو مخاطب کرتے…
ذہن کو گھما دینے والا یہ فلم آپ کو ضرور پسند آئے گی
سائنس فکشن سائیکولوجیکل تھرلر فلم کوہیہرینس (Coherence) آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ درحقیقت یہ فلم آپ کئی بار دیکھ کر بیزار نہیں ہوں گے۔ پلاٹ فلم کا آغاز بہت سادہ ہے، چند دوست رات کے کھانے کی ایک دعوت پر اس وقت اکٹھے ہوتے ہیں جب اس جگہ سے اوپر ایک پراسرار…
وائرلیس میگنیٹک چارجنگ سے لیس پہلا اینڈرائیڈ فون نوبیا زی 40 پرو
چینی کمپنی نوبیا نے ایک نیا اسمارٹ فون زی 40 پرو متعارف کرایا ہے جس میں 2 چیزیں ایسی ہیں جو پہلی بار کسی اسمارٹ فون کا حصہ بنی ہیں۔ پہلی چیز 64 میگا پکسل مین کیمرا ہے جس کے لیے سونی آئی ایم ایکس 787 سنسر استعمال کیا گیا ہے جو 35 ایم ایم…
سوشلزم کیا ہے؟
ہمارے ملک میں آج کل سوشلزم کا بہت چرچا ہے بہت سارے سیاسی لیڈران پاکستان میں سوشلزم لانا چاہتے ہیں۔ بہت سارے طلباء سوشلزم کو اس ملک کے گونا گوں مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ سوشلزم سے ہی ان ملکی مسائل کا حل ممکن ہے۔ آخر سوشلزم ہے کیا چیز؟…
کیا سی پیک کا مرکز گوادر کے بجائے اب کراچی ہوگا؟
چند ماہ پہلے گوادر میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والے کچھ باخبر دوستوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنا سرمایہ واپس کراچی منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ وجہ پوچھی تو ٹال گئے۔ ظاہر ہے کہ اندر کی معلومات لیک نہیں کی جاتی وہ بھی ایک ایسے شخص کو جس کا کام ہی خبریں منتقل کرنا…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط اول)
(اٹھائیس جنوری کو اخبار نیویارک ٹائمز میں رونین برگمین اور مارک مذیتی کی ایک جامع تحقیقی رپورٹ شایع ہوئی۔ اس میں عصرِ حاضر کے سب سے طاقتور ہتھیار ’’پیگاسس‘‘ سسٹم کی ابتدا سے انتہا تک داستان بیان کی گئی۔ اگرچہ امریکی میڈیا بالعموم اور نیویارک ٹائمز…
پاکستان کا ’آخری گاؤں‘، جہاں زیادہ لوگ انگریزی بولتے ہیں
اسکردو – جب اسکردو سے ہو کر کے ٹو اور کنکورڈیا کے راستے میں پڑنے والے آخری گاؤں اسکولے پہنچا جائے تو یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ یہاں کے لوگ اردو سے زیادہ انگریزی زبان سے واقف ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ کنکورڈیا اور بالتورو جانے والے کوہ پیما انگریزی…