ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ: جنہوں نے 1973ع کے آئین پر دستخط نہیں کیے
کوئٹہ – بلوچستان کی سیاست میں جب کبھی منجھے ہوئے سیاستدانوں کی بات کی جاتی ہے تو کسی سردار یا نواب کے ساتھ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا ذکرِ بھی ضرور آتا ہے، جو یہاں کے بزرگ سیاستدانوں میں سے ایک تھے یاد رہے کہ سابقہ ممبر…
ایٹمی پلانٹ سے خارج ہونے والی گاما شعاعیں کیا ہوتی ہیں؟
کراچی – روس کے یوکرین پر حملے کے بعد وہاں موجود چرنوبل کے ایٹمی پاور پلانٹ کے تحفظ کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے واضح رہے کہ روسی حملے کے دوسرے دن جمعے کو یوکرینی حکام نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو پیغام بھیجا کہ چرنوبل…
کیا اب چین بھی تائیوان پر دھاوا بول دے گا؟
جیسے ہی یوکرین پر روسی حملے کی خبریں سامنے آئیں، مشرقی یورپ سے ہزاروں میل دور تائیوان میں لوگوں نے بڑھتی ہوئی بے چینی کے ساتھ اس پیش رفت کو دیکھا خود مختار جزیرے، جسے چین اپنا حصہ سمجھتا ہے، میں کچھ شہریوں کا ماننا ہے کہ یوکرین میں پیش قدمی جیسی صورت حال…
فیسبک، ٹوئٹر، گوگل اور دیگر کمپنیوں نے روس پر کون سی پابندیاں لگائیں
یوکرین پر 24 فروری کو حملے کے بعد جہاں امریکا اور یورپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ شروع کیا، وہیں اب انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھی اس پر پابندیاں عائد کرنا شروع کردی ہیں خبر رساں ادارے ’رائٹرز` کے مطابق یوکرین پر حملوں کے بعد فیسبک نے…
کیا امریکا نے پاکستان کے نیشنل بینک پر جرمانہ عمران خان کے دورہ روس کی وجہ سے عائد کیا؟
اسلام آباد – امریکا کے فیڈرل ریزو بورڈ اور نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف فنانشنل سروسز کی جانب سے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) پر منی لانڈرنگ کی روک تھام میں ناکامی کا الزام عائد کرکے پچپن ملین امریکی ڈالرز کے جرمانے لگانے پر پاکستانی ماہر معیشت…
یوکرین روس کے ہیکرز کے درمیان سائبر میدان میں بھی گھمسان کی جنگ
ماسکو / کیف – ’اس ویب سائٹ تک رسائی ممکن نہیں۔‘ یہ وہ پیغام ہے، جو بدھ کی دوپہر یوکرین کی کئی ویب سائٹس پر آنے والے صارفین کو دیا جا رہا تھا۔ اور پھر بینکوں اور حکومتی وزارتوں کی ویب سائٹس شام چار بجے کے قریب بند ہونا شروع ہوگئی تھیں اس کے بعد…
کیف کی گلیوں میں جنگ، سابق صدر اور خاتون رکن ہتھیار لے کر نکل آئے، روسی حملے میں دو سو ہلاک، ہزار سے زائد زخمی
کیف – یوکرین کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ کیف شہر کی گلیوں میں لڑائی کا آغاز ہو گیا ہے، لیکن وہ روسی حملوں کو پسپا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی نے یوکرین سے انخلا میں مدد کے لیے واشنگٹن کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے…
روس نے اقوام متحدہ میں اپنے خلاف مذمتی قرارداد ویٹوکردی
نیویارک: روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پرحملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی گئی جسے روس نے ویٹوکردیا۔ سلامتی کونسل کے11 ممبران نے…