مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کرلیے
لاس انجلس: ڈاکٹروں اورسائنسدانوں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کرتے ہوئے دل کے دو نقائص ایسے دریافت کئے ہیں جو عموماً ماہرین کی نظر سے بھی چوک جاتے ہیں۔ ان میں ایک مرض ’ہائپرٹروفِک کارڈیومیوپیتھی اور دوسری کیفیت ’کارڈیئک…
روس یوکرین جنگ: یورپ میں مقیم پاکستانیوں کا مستقبل؟
اسٹوڈیو میں معمول کے پروگرام کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے میرے ہاتھ کنٹرول پینل کے بٹنوں پر تھے اور آنکھیں سامنے اسکرین پر، لیکن میرا ذہن دفتر آتے ہوئے راستے میں سنی گئی بین الاقوامی بریکنگ نیوز پر تھا، جس کے مطابق جمعرات کی صبح روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے قوم سے…
وفاقی وزرا کا اختلاف, گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: پنجاب کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش وفاق کو ارسال کی ہے، تاہم وفاقی وزرا نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قیمت پر اختلاف کیا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے وفاقی وزرا کے اختلاف…
افسانہ: عاشق نظریں، اور خوبصورت نسوانی پیر
گڑھی شاہو کے نہایت مصروف مرکزی بازار میں ایک مجمع اکٹھا تھا۔ ‘مارو، اور مارو!’ کی صدائیں بلند ہورہی تھیں۔ مجمعے کے عین درمیان، سلیم کھڑا نہایت صبر اور معصومیت سے پِٹ رہا تھا اور قریب کھڑی 2 نوجوان لڑکیاں لوگوں کو اکسا رہی تھیں تاکہ وہ اس کو…
وزیرِاعظم کا دورہ ماسکو: کیا پاکستان نے اپنا رخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا؟
وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ ماسکو انتہائی غیر معمولی ماحول میں مکمل ہوا کیونکہ وزیرِاعظم کی ماسکو موجودگی میں ہی صدر پیوٹن نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔ اس اعلان کو وزیرِاعظم اور ان کے وفد نے اپنے ہوٹل میں ٹی وی پر سنا ہوگا، جب دونوں…
یوکرین پر حملہ، یوئیفا نے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی
یورپ میں فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی ہے اور اس کی جگہ اب فرانس فائنل کی میزبانی کرے گا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کو یوئیفا چیمپیئن لیگ 2022 کے ایونٹ کی میزبانی سونپی گئی…
سپریم کورٹ کا نیب کو زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کو زرعی آمدن اور سراج درانی کے اثاثوں کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ سراج درانی کیس میں نیب کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز کے لیے 8 سے 10 روپے تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اضافی پیٹرولیم لیوی کا اطلاق اور کرنسی کی قدر میں کمی ہے۔ گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی…