پنجابی مزدور، پنجابی دانشور
فوجی جب اپنی ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتا ہے، چاہے کسی سرحدی چوکی پر ہو یا ملک کے اندر کسی شورش زدہ علاقے میں، اس کی تربیت اسے یہ سکھاتی ہے کہ چوکس رہو، دشمن کسی وقت بھی وار کر سکتا ہے۔ نالائق اور سست پولیس والا بھی جب گشت پر نکلتا ہے تو…
اقبال کی کارآمد موت کا قصہ
ٹھیک 29 برس پہلے 16 اپریل 1995 کو وسطی پنجاب کےقصبے مریدکے کے نواحی علاقے میں تین بچے سائیکل پر لہراتے ہوئے جا رہے تھے۔ دو گولیاں چلیں اور ان میں سے ایک بارہ سالہ بچہ ٹھنڈا ہو گیا۔ زیادہ تر لوگوں کو اب تک شبہ ہے کہ یہ ایک معمولی پسِ منظر کے غیر…
انسانی تاریخ میں پہلی بار فضا میں اڑنے والے عباس ابنِ فرناس کی کہانی
فضاؤں میں پرواز کئی صدیوں سے انسانوں کا خواب رہا ہے۔ تاریخ اساطیری داستانوں اور افسانوں سے بھری پڑی ہے، جن میں انسانوں کو پروں کے ساتھ آسمان میں غیر معمولی کام کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یونانی افسانوں میں، خیال کیا جاتا ہے کہ Icarus اپنے والد کی تنبیہہ کے…
دو بیل (اُردو ادب سے منتخب افسانہ)
جانوروں میں گدھا سب سے بیوقوف سمجھا جاتا ہے۔ جب ہم کسی شخص کو پرلے درجہ کا احمق کہنا چاہتے ہیں تو اسے گدھا کہتے ہیں۔ گدھا واقعی بیوقوف ہے یا اس کی سادہ لوحی اور انتہا درجہ کی قوتِ برداشت نے اسے یہ خطاب دلوایا ہے۔ اس کا تصفیہ نہیں ہو سکتا۔ گائے شریف…
غنڈہ ریاست کے بدمعاش آباد کار
دنیا کی توجہ اس وقت ایران اسرائیل مناقشے اور غزہ کی نسل کشی پر مرکوز ہے مگر اس کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے پر ریاستی پشت پناہی سے مسلح صیہونی آبادکار فلسطینیوں کی زمین مسلسل اور تیزی سے کتر رہے ہیں۔ غزہ کا عظیم انسانی المیہ تو اظہر من الشمس ہے، مگر اس…
آنکھوں کے انفیکشن آپ کے احساس سے کہیں زیادہ سنگین ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کا انتباہ
جب آپ آنکھوں کے انفیکشن کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں کیا آتا ہے؟ پھولی ہوئی، سوجی ہوئی زخم محسوس کرنے والی پلکیں جو چپک جاتی ہیں؟ آپ کی آنکھوں میں دھندلاہٹ کا وہ احساس، جو صاف نہیں کیا جا سکتا؟ آنکھوں کے انفیکشن نسبتاً معمولی لگ سکتے ہیں – اگر…
’جو بوئے، سو کھائے‘ تحریک: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیرِ اہتمام ملیر کے کاشت کاروں کا اجلاس
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے زیرِ اہتمام ’جو بوئے، سو کھائے‘ تحریک کے اگلے مرحلے کے تحت ملیر کے کاشت کاروں اور کسانوں کا اجلاس گڈاپ میں منعقد ہوا، جس میں ملیر، موئیدان، کنڈجھنگ، لنگھیجی، تھدو، کوٹیرڑو، درسانہ چھنہ، ڈیر، ناراتھر، جنئی، کونکر اور…
رومی معاشرے میں عام لوگ کیسے زندگی گزارتے تھے؟
قدیم روم میں عام لوگ کس طرح کی زندگی گزارتے تھے، ان کے روزمرہ کے معمولات کیا تھے۔ مورخوں کے لیے ان معمولات کو اکٹھا کر کے روزمرہ کی زندگی کو تشکیل کرنا مشکل کام ہے۔ اس قسم کی معلومات کے ذرائع یا تو آثارِ قدیمہ ہیں یا سرکاری عہدیداروں کی رپورٹیں جو باقی…