موٹر سائیکل پر تھر کی خواتین کو تعلیم دیتی دو بہنوں کی کہانی
مِٹھی – اگر کچھ کرنے کی لگن ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں ہے اور یہ ثابت کیا ہے صحرائے تھر کے پسماندہ علاقے کی ایک نوجوان لڑکی عروج فاطمہ نے، جو لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے مشن پر گامزن ہیں صحرائے تھر، جہاں خلق خدا آج بھی بنیادی ضروریات…
وکٹ ملنے پر گراؤنڈ میں دوڑتے دوڑتے شاہنواز ڈاھانی اولمپکس کا سوچنے لگے
کراچی – پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں اپنی بولنگ سے زیادہ اپنے دلچسپ انداز کی وجہ سے کرکٹ فینز کی توجہ کا مرکز رہنے والے شاہنواز ڈاہانی ’پیرس میں چار سو میٹر کی دوڑ میں حصہ لینے کا سوچنے‘ لگے ہیں پی ایس ایل سیون میں اب تک سب سے بہتر کارکردگی کا…
جنوری میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی کیوں ہوئی؟
کراچی – پاکستان میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے اور شرح سود 9.75 فیصد تک بڑھا دی گئی ہے، جبکہ پیٹرول 160 روپے فی لیٹر کی تاریخی نرج پر پہنچ چکا ہے، ان عوامل نے عوام کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ جس کے منفی اثرات سے…
یوٹیوب کا ”گمراہ کن وڈیوز“ کو وائرل ہونے سے روکنے کے لئے ڈرامائی تبدیلی پر غور
کیلیفورنیا – یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم میں ”گمراہ کن اور نقصان دہ مواد” کی روک تھام کے لیے نئے اقدامات پر غور شروع کردیا ہے کمپنی کی جانب جن تبدیلیوں اور اپ ڈیٹس پر غور کیا جارہا ہے ان میں سے ایک ‘بریک’ شیئرنگ فیچر بھی ہے، جو غیر…
سوشل میڈیا صارفین خبردار! ”ضابطہ اخلاق تبدیل“
اسلام آباد – پاکستان میں انتخابات کے لیے طے شدہ ضابطہ اخلاق میں تبدیلی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی ’عزت اچھالنے‘ کو قابل سزا جرم قرار دینے کے مجوزہ قوانین وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھیجیے گئے ہیں ہفتے کے روز وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے…
مریم ناز کی باری پر سبھی چھٹی پر کیوں چلے جاتے ہیں؟
مریم ناز ایک بڑی لیکن بدقسمت فنکارہ ہے۔ مقامی و بین الاقوامی میڈیا نے کوریج دی لیکن آج سے تین سال پہلے انہوں نے ایک پکا کمرہ بنانے کے لیے چند سو ایٹنیں خریدیں تھیں، وہ اینٹیں اس کی جھونپڑی کے پاس ویسے ہی پڑی ہوئی ہیں میری مریم سے شناسائی گزشتہ برس اس وقت…
روس اور سامراجی آمنے سامنے
امریکا‘ اس کے اتحادیوں اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے ‘جنگ کی دھمکیاں اور فوجوں کا اجتماع ہو رہا ہے ‘سرد جنگ کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے‘ اس سارے تنازعہ کا پس منظر اور پھر موجودہ صورت حال کا جائزہ۔ 1991میںسوویت یونین کے ٹوٹنے پرجب مغربی سامراجی خوشی…
”مایوسی سے خوشی کے آنسوؤں تک“ کوئٹہ کے مسیحی ڈرائیور کی بیٹی ماریہ کے اسٹنٹ کمشنر بننے کا سفر
کوئٹہ – ”ہمارے والدین نے ہمارے لیے اچھا گھر نہیں بنایا اور نہ ہی اچھے کپڑے خریدے، بلکہ ان کے پاس جو کچھ تھا، وہ ہماری تعلیم پر لگایا، جس کے نتیجے میں ہم تمام آٹھ بہن بھائی نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس ہوتے رہے بلکہ تمام کے تمام اچھی ملازمتیں حاصل…