افغانستان میں آخر ایسا کیا ہے، جو اسے حملہ آوروں کا قبرستان بناتا ہے؟
کراچی – یہ 15 فروری 1989ع کی بات ہے، جب سوویت افواج کا افغانستان سے انخلا مکمل ہوا تھا، آج اس واقعے کو تینتیس برس مکمل ہو چکے ہیں افغانستان میں آخر ایسی کیا بات ہے کہ اسے پوری دنیا ”حملہ آوروں کا قبرستان“ کیوں کہتی ہے؟ کچھ تو ہوگا، کہ برطانیہ،…
امریکا: نیوی انجینیئر کا ایٹمی راز کی فروخت کی کوشش کا اعتراف
واشنگٹن – امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ کے ایک انجنیئر نے پیر کو وفاقی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے جوہری آبدوزوں کے راز ایک غیر ملکی طاقت کو فروخت کرنے کی کوشش کی تھی تینتالیس سالہ جوناتھن ٹوب نے اپنی اہلیہ ڈیانا ٹوب کے…
زرداری اور بھنڈ برادری کے درمیان نواب شاہ میں زمین کا خونی تنازعہ کیسے اور کب شروع ہوا؟
نوابشاه – زرداری قبیلہ ضلع شہید بینظیر آباد (نوابشاہ) کے تعلقہ قاضی احمد کے دریائی علاقے کی تین سو نوے ایکڑ متنازع زمین میں سے ایک سو چوَن ایکڑ بھنڈ برادری کو دینے پر رضامند ہوگیا یہ پیش رفت سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کی حمایت یافتہ بھنڈ…
پاکستانی سائنسدان کے تیار کردہ شمسی سیل نے دو عالمی ریکارڈ قائم کردیے
کراچی – پاکستانی نوجوان سائنسداں کی سربراہی میں ایک ٹیم کے تیارکردہ شمسی (سولر) سیل نے توانائی کی افادیت کے دو نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں دوہری افادیت کے حامل اس سیل سے جہاں ایک طرف دھوپ سے بجلی کی وافر مقدار بنانے میں مدد ملے گی، تو دوسری جانب ماحول…
ہم متحدہ عرب امارات کی اتنی خدمت کرتے ہیں، لیکن نام نہاد برادرانہ تعلقات ہیں! سپریم کورٹ
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کیس سے متعلق ہونے والی سماعت میں کہا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات کی اتنی خدمت کرتے ہیں، لیکن نام نہاد برادرانہ تعلقات ہیں سپریم کورٹ میں اداکارہ صوفیہ مرزا کی بچیوں کی حوالگی کے کیس سے…
پروین رند کے ملزمان کو پکڑنے میں ناکامی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی کو جھاڑ پلادی
کراچی – چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کی جانب سے پروین رند کے معاملے پر مرکزی ملزمان کو پکڑنے میں ناکامی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی نوابشاہ خادم رند کو جھاڑ پلادی تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر ہراسانی اور تشدد کا شکار ہونے والی…
رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے بہت اہم
کراچی – طبی ماہرین کی طرف سے مختلف وقتوں میں کی گئی تحقیق سے مسلسل ایسے شواہد سامنے آ رہے ہیں کہ کھانے کے اوقات، دل اور میٹابولک صحت پر بڑی حد تک اثر انداز ہوتے ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ بلڈ شوگر زیادہ بڑھنے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے اور…
عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر
پہلے انہوں نے پورے براعظم پر ڈاکہ ڈالا، پھر افریقہ سے غلام اغوا کیے، پھر ان کی محنت چرا کے تجوریاں بھریں، پھر اس دولت سے کشید ہونے والی اندھی معاشی و عسکری طاقت کے بل پر ممالک خریدنے لگے اور معزز نمبر ون کہلانے لگے۔ اب اوقات پستی کی اس سطح پر آ گئی…