سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں
چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی…
تاریخ دان ماضی کی تشکیل کیسے کرتے ہیں؟
تاریخ نویسی کا اہم موضوع ماضی کی دریافت اور اس کی تشکیل نو ہے۔ ماضی کا مقابلہ ہم حال سے کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ حال بدلتا رہتا ہے اور ماضی کا حصہ بن جاتا ہے۔ لہٰذا ماضی کا سائز ہمیشہ بڑھتا رہتا ہے اور اس کا تجزیہ کرنے کے لیے مورخ کو ماضی کے…
”مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی کی طرف جھکاؤ ’فطری‘ ہے“ ریحام خان کے کیا ارادے ہیں؟
کراچی – پاکستانیوں کی اکثریت ریحام خان کو وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی حیثیت سے جانتی ہے اور تاحال انہیں اسی حیثیت میں پرکھا جاتا ہے حال ہی میں انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں ریحام خان نے پاکستان واپسی کے بعد…
سی آئی اے بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے: قانون سازوں کا الزام
واشنگٹن – دو امریکی سینیٹرز نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) ایک بار پھر بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے سینیٹر رون وائیڈن اور مارٹن ہینرک کا کہنا ہے کہ ایجنسی نے ایک نئے پروگرام کے ذریعے…
بھارت کے امیر ترین افراد میں شامل گوتم اڈانی کا وزیراعظم مودی سے کیا تعلق ہے؟
نئی دہلی – سنہ 1978ع میں کالج میں پڑھنے اور بڑے خواب دیکھنے والے ایک نوجوان، جنہوں نے اچانک اپنی پڑھائی ادھوری چھوڑ دی تھی، آج ایشیا کے امیر ترین افراد میں گنے جاتے ہیں. اس داستان کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ ان کی کامیابی کی داستان میں موجودہ بھارتی…
بائیڈن کا افغانستان کے منجمد فنڈز امریکیوں میں تقسیم کا منصوبہ، ”حکم امریکا کی اخلاقی گراوٹ“ طالبان
واشنگٹن/کابل – امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق افغان حکومت کے ضبط شدہ سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو نائن الیون حملوں کے متاثرین اور افغان جنگ کے بعد بطور امداد تقسیم کرنے کے لیے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جسے افغان طالبان نے ’چوری‘ اور ’اخلاقی…
لندن: الطاف حسین کے خلاف مقدمے کا فیصلہ اگلے ہفتے متوقع
لندن – متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف گذشتہ دو ہفتوں سے لندن کی عدالت میں زیر سماعت دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمے میں دلائل جمعے کے روز مکمل ہوگئے اور اس کا فیصلہ اگلے ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے لندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ…
نمرتا چندانی اور نوشین کاظمی کے جسموں سے ملنے والے ڈی این اے میں ’مماثلت‘ کا انکشاف
لاڑکانہ – سندھ کے شہر لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں مردہ پائی جانے والی دو طالبات کے ڈی این اے تجزیے میں ایک ہی شخص کا ڈی این اے پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے واضح رہے کہ نمرتا چندانی کی موت سنہ 2019 میں اور نوشین کاظمی کی گذشتہ برس…