وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟
اسلام آباد – پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے کمر کس لی ہے۔ اس کی وجہ بظاہر مہنگائی اور معاشی بدانتطامی بتائی جا رہی ہے. ایسے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے باہمی روابط اور ملاقاتوں…
افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراہا احتجاج بن گئے
کابل – امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے…
روس کے حملے کا خطرہ: درجنوں ممالک کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت
کراچی – ایک درجن سے زائد ممالک نے یوکرین میں رہنے والے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین چھوڑ دیں کیونکہ روس کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے تیس سے زائد روسی جنگی بحری جہازوں نے روس کے زیرقبضہ یوکرینی علاقے کریمیا کے قریب بحیرہ اسود میں جنگی مشقیں…
”قیدی کی واپسی پر پولیس اہلکار بازیاب“ لاڑکانہ جیل میں کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟
لاڑکانہ – سینٹرل جیل لاڑکانہ کے حکام نے قیدیوں کے مطالبات منظور کرتے ہوئے گزشتہ روز ایک قیدی کو واپس لاڑکانہ جیل منتقل کر دیا واضح رہے کہ سینٹرل جیل لاڑکانہ کے قیدیوں نے 5 فروری کو جیل کے سات پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا، جس کے بعد انہوں نے…
بھارت نے مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کردیا ہے، نوم چومسکی
واشنگٹن – معروف اسکالر پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا انتہائی مہلک اور خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں پچیس کروڑ بھارتی مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق معروف مصنف اور سماجی رہنما…
مبینہ توہین مذہب: خانیوال میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص ہلاک
خانیوال – صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے تشدد کر کے ایک شخص کو ہلاک کیا ہے تفصیلات کے مطابق ہفتے کو یہ واقعہ جنگل ڈیرہ کے گاؤں میں پیش آیا، جہاں اعلانات کے بعد سیکڑوں مقامی افراد مغرب کی نماز کے بعد جمع ہونے…
بلوچستان سے پراسرار لاشیں برآمد، ایک تیرتی کراچی پہنچ گئی
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی سے جڑے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پراسرار لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے گزشتہ روز حب کے قریب سے ملنے والی لاش کو ہتھکڑی لگی تھی، جبکہ اسی علاقے سے حب ندی میں تیرتی زنجیروں سے بندھی لاش بھی کراچی پہنچی سینئر…
سٹیزن پورٹل پر درج دو لاکھ سے زائد شکایات کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟
اسلام آباد – وزیر اعظم عمران خان نے مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے خلاف پاکستان سٹیزن پورٹل پر گزشتہ سال درج کی گئی پندرہ لاکھ شکایات میں سے دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھانوے کو دوبارہ کھولنے کی متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے وزیر اعظم نے یہ فیصلہ ان شکایت…