فرانس:کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین نے پیرس کا رخ کرلیا
پیرس – پولیس کی جانب سے واپس جانے کا انتباہ جاری کرنے کے باوجود کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق قانون اور دیگر پابندیوں کے خلاف فرانس بھر سے مظاہرین پیرس کی جانب روانہ ہوگئے ہیں امریکا سے متصل سرحد پر ٹریفک کو متاثر کرنے والے کینیڈین ٹرک…
ضلع سوات کے ایک ہی گھر میں ساس، بہو اور کم سن بچی کے مبینہ قتل کا معمہ، قتل یا جانوروں کا حملہ؟
سوات – صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے ایک گاؤں اونڑ میں جمعرات کو ایک مکان سے ایک معمر خاتون اور جواں سال خاتون سمیت ایک بچی کی لاشیں ملی تھیں، ان تینوں کے سروں پر شدید ضربوں کے نشانات تھے پولیس کے مطابق اس مکان میں جھولے میں ایک بچی…
پاکستان میں نشے کے عادی بیس لاکھ افراد کوعلاج کی ضرورت ہے، کلیم امام
اسلام آباد – وفاقی سکریٹری نارکوٹکس کنٹرول نے کمیٹی کو بتایا کہ اگرچہ ملک میں نشہ آور اشیا کا استعمال بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے، تاہم آئس اور کرسٹل کا استعمال بڑھ رہا ہے، اور اس سلسلے میں حکومتی سطح پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وفاقی سکریٹری نارکوٹکس…
آبی ماہرین کا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
اسلام آباد – آبی ماہرین نے پارلیمنٹ میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان کے 61 فیصد پینے کے پانی کا آلودہ ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے رپورٹ پاکستان کونسل آف ریسرچ آن واٹر ریسورسز…
اینڈریو بینٹلی کی واپسی
پُراسرار اور عجیب واقعات کا یہ سلسلہ جس انداز میں شروع ہوا، وہ بجائے خود ایک معما ہے۔ سب سے پہلے میرے بارے میں چند باتیں سن لیجیے کہ اس ڈرامائی اور آسیب زدہ کہانی کا تعلق مجھ ہی سے ہے۔ میں ایلیس، تیس سال کا ایک صحت مند اور مضبوط اعصاب رکھنے والا آدمی…
کودا خود اپنے گھر میں کوئی یوں دھم سے نہ ہوگا
میں بچپن سے ہی بہت بھلکڑ رہا ہوں۔ بھولنے کے فن کے ماہر ہی جانتے ہوں گے کہ بھولیں یادداشت پر کیسی کیسی ناقابل فراموش یادیں چھوڑ جاتی ہیں۔ میرے بھلکڑ پن کا اندازہ اس واقعہ سے لگائیے کہ ایک دفعہ ابا کو موٹر سائکل سے کہیں لے جانا تھا۔ وہ موٹر سائکل پر بیٹھنے…
سر باجوہ، نہیں، ابھی نہیں
پاکستان کے سب سے مایہ ناز فلمساز ہوتے تھے نذر الاسلام۔ انہوں نے پاکستان میں اردو کی سپر ہٹ فلمیں بنائیں، جن میں آئینہ، احساس اور شرافت جیسے شاہکار شامل ہیں میں نے بچپن میں ان کی پہلی فلم دیکھی جس کا نام تھا ’نہیں، ابھی نہیں۔‘ فلم کا موضوع اوائل عمری کا…
امریکی آئین اور سابق صدر ٹامس جیفرسن کا قرآنی نسخہ
دبئی – یہ وہ نایاب قرآنی نسخہ ہے، جسے امریکی تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا مورخین کا کہنا ہے کہ امریکا کی ’آزادی کے اعلامیے اور امریکی آئین کی تشکیل‘ میں اسی قرآنی نسخے سے استفادہ کیا گیا تھا سابق امریکی صدر ٹامس جیفرسن کی ملکیت اور…