سگریٹ آپ پئیں گے، موٹی آپ کی پوتیاں اور پڑنواسیاں ہونگی! تحقیق
برسٹل – برطانوی سائنسدانوں نے ایک تازہ تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ کم عمری میں سگریٹ نوشی شروع کرنے والوں کی عادت، ان کی تیسری نسل میں موٹاپے کو جنم دے سکتی ہے بظاہر یہ نتائج عجیب و غریب لگتے ہیں، لیکن یہ نتائج مفروضے پر مبنی قطعاً نہیں ہیں، بلکہ ان…
بلوچستان: بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں ایف سی اہلکار کو 14 سال قید کی سزا
کیچ – بلوچستان کے ضلع کیچ میں مقامی عدالت نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایف سی کے ایک اہلکار کو 14 برس قید کی سزا سنائی ہے جعمرات کو مقدمے میں سرکار کی طرف سے پیروی کرنے والے پراسکیوٹر شبیر احمد دشتی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سیشن عدالت تربت کے…
پریتو (افسانہ)
”تو یہ تمہارا آخری فیصلہ ہے؟ پکا؟“ ”ہاں پکا!“ پریتو نے بڑی شد و مد سے سر ہلایا. ”وہ جانتا ہے تمہارے شوق کے متعلق؟“ سلطانہ نے کٹار جیسا سوال کیا ”ہاں! اسے کوئی اعتراض بھی نہیں؟“ سلطانہ بھونچکا رہ گئی. ارے بھئی اس کی محبت میں میں سب چھوڑ دوں گی نا…“…
ابدی سعادتوں کے امین سیّدنا ابُوبکر صدیقِ اکبرؓ
یہ ہمارا عقیدہ اور نظریہ ہے کہ تمام صحابہ کرامؓ ہی ہمارے سروں کے تاج ہیں، لیکن جو اعزاز اور سر بلندی سیّدنا ابوبکر صدیقؓ کے نصیب میں آئی، وہ کسی اور کے حصّے میں نہیں آسکی۔ پیدائش کے وقت والدین نے آپؓ کا نام عبدالکعبہ یعنی کعبہ کا بندہ رکھا، مگر اسلام…
انڈین آئین کے بانی نے اسے جلانے کی خواہش کیوں کی؟
یہ سنہ 1929 کے ماہ نومبر کا ذکر ہے۔ لاہور میں آل انڈین کانگریس کا ایک غیر معمولی اجلاس ہوتا ہے۔ پنڈت جواہر لال نہرو کی زیر صدارت اجلاس میں برطانوی حکومت سے ہندوستان کو ڈومینین کی حیثیت دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ کے اگر انگریزوں نے 26…
حال ہی میں وفات پانے والے آفتاب بلوچ، جنہیں بہترین فرسٹ کلاس رکارڈ کے باوجود صرف دو ٹیسٹ میچ ہی کھلوائے گئے
کراچی – 14 اگست 1969 کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ڈبلیو ڈی اور حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان قائداعظم ٹرافی کا سہ روزہ میچ شروع ہوا اس میچ میں ایک سولہ سالہ لڑکا اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز کر رہا تھا۔ اس نے میچ کے تینوں دن اپنی غیر معمولی اور…
پاکستان کو مطلوب جاسوس بھارتی سفارتکار کو فرار کروانے والے بھارتی ڈیفنس اتاشی کی کہانی
نئی دہلی – یہ 26 جنوری سنہ 1966 کا واقعہ ہے، جب پاکستان میں بھارت کے نائب ہائی کمشنر اوما شنکر واجپائی نے اپنے ملک کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کراچی میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا تھا یہ تقریب دو واقعات کی وجہ سے قابل ذکر رہی۔ ایک بائیس دنوں تک…
چار ماہ قبل کسٹمز کی تحویل میں نایاب نسل کے 70 باز کیسے ہلاک ہوگئے؟
کراچی – محکمہ کسٹمز کی تحویل میں پکڑے گئے نایاب نسل کے 70 باز چار ماہ قبل ہلاک ہو گئے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں محکمہ کسٹم کی تحویل میں موجود انتہائی قیمتی اور مہنگے بازوں کی اکثریت ہلاک ہو چکی ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے بازوں کو عدالتوں میں پیش…