امریکی بحریہ کے افسر نے نقد رقم، طوائفوں کے ساتھ عیاشی کے عوض ریاستی راز بیچنے کا اعتراف کر لیا
واشنگٹن – امریکی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ریاستی رازوں کے بدلے میں دفاعی ٹھیکے حاصل کرنے والی ایک غیر ملکی کمپنی سے ڈھائی لاکھ ڈالر نقد وصول کرنے اور جسم فروش خواتین کے ساتھ عیاشی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق کمانڈر اسٹیفن شیڈ نے جو…
آسٹریلیا کے سائنسدانوں کا کہکشاں میں انتہائی ’پراسرار‘ شے کی دریافت کا دعویٰ
سڈنی – آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہماری کہکشاں میں گھومتی ہوئی ایک ایسی شے دریافت کی ہے، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی اس خلائی شے کو سب سے پہلے یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے دریافت کیا تھا بعد میں جب سائنسدانوں نے غور…
گوادر: شراب خانوں کی بندش کا حکومتی فیصلہ معطل
کوئٹہ – بلوچستان ہائی کورٹ نے گوادر میں عوامی احتجاج کے بعد حکومت کی جانب سے شراب خانوں کو بند کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا حکم دے دیا ہے حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر ایک پٹیشن کی سماعت میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ووکیشنل جج نذیر احمد لانگو نے جمعرات…
ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکہ، سرفراز بگٹی کے رشتہ دار سمیت چار ہلاک
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بم دھماکے کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قریبی رشتہ دار سمیت چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے قبل ازیں ایک اور واقعے میں ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں…
سینٹ: اپوزيشن اکثریت کے باوجود ہار گئی، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور
اسلام آباد – اپوزيشن کی جانب سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی مخالفت کا تماشہ اختتام کو پہنچا. سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود اسٹیٹ بینک بل منظور کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا وقفہ سوالات میں…
بحریہ ٹاؤن کراچی ایک متنازع پروجیکٹ اور سندھ حکومت
دو ہزار اٹھارہ میں سپریم کورٹ پاکستان کا ایک فیصلہ آتا ہے جس میں بحریہ ٹاؤن کراچی کو غیر قانونی قرار دے کر نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور بحریہ ٹاؤن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے لیئے ایک بینچ بھی تشکیل…
ٹی وی پروگرام اور فکری زوال
گزرتا وقت تبدیلیوں کی داستان رقم کرتا جاتا ہے اور دھیرے دھیرے سب کچھ بدل کر رکھ دیتا ہے، حتیٰ کہ انسانی رجحانات اور ترجیحات تک بدل جاتی ہیں۔ جو آج ہے وہ کل ماضی بن جائے گا اور ماضی تاریخ میں ڈھل کر نئی نسلوں کو پچھلی نسلوں کے طرز زندگی کا پتہ دے…
فروخت کیے گئے بیٹے کو اپنانے سے والدین کا انکار، بیٹے نے خودکشی کرلی
سانیا – چین میں ایک افسوسناک واقعے نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر دکھ دیا ہے سترہ سال قبل اپنی اولاد کو دوسری فیملی کے ہاتھوں بیچنے والے والدین کے پاس اُن کا بیٹا لوٹ آیا، لیکن انہوں نے اُسے اپنانے سے انکار کیا جس پر بیٹے نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی جان لے…