میلکم ایکس قتل کیس، دو مسلمان 56 برس بعد بری ہو گئے
نیویارک : امریکا میں انسانی حقوق کے علمبردار میلکم ایکس کے قتل میں ملوث دو مسلمانوں کو واقعے کے چھپن برس بعد بری کردیا گیا ہے چھپن برس گزر جانے کے بعد امریکی عدالت نے نظرثانی فیصلے میں تسلیم کیا کہ محمد عزیز اور خلیل اسلام کو غلط سزائیں سنائی گئی تھیں،…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈجیٹل سروس کا آغاز
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ڈجیٹل پاور آف اٹارنی (پی او اے) سروس کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق یہ جدید ڈجیٹل سروس نادرا کی طرف سے متعارف کرائی گئی ہے، جس سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا…
کراچی سے گوادر پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کا 23 نومبر سے آغاز
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی 23 نومبر سے شروع ہوگی، اس پانچ روزہ ایونٹ میں دس اسپیڈ بوٹس حصہ لیں گی پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی اس موقع پر تبصرہ کرتے…
عام انتخابات کتنی ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی؟
اسلام آباد : آئندہ عام انتخابات کے لیے ملک میں ساڑھے گیارہ کروڑ سے زائد ووٹرز کے لیے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی بھارت میں 2019 میں ہونے والے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر ایک سو چھبیس ارب پاکستانی…
پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 70 فیصد اضافہ
اسلام آباد : پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کی طرف سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 15 نومبر تک ملک میں کپاس کی پیداوار اڑسٹھ لاکھ پچاس ہزار گانٹھوں تک ریکارڈ کی گئی، اس طرح ملک کی سالانہ پیداوار میں ستر فیصد اضافہ دیکھا گیا…
آنندی (اردو ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
بلدیہ کا اجلاس زوروں پر تھا۔ ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور خلافِ معمول ایک ممبر بھی غیر حاضر نہ تھا۔ بلدیہ کے زیرِ بحث مسئلہ یہ تھا کہ زنان بازاری کو شہر بدر کر دیا جائے کیونکہ ان کا وجود انسانیت، شرافت اور تہذیب کے دامن پر بد نما داغ ہے۔ بلدیہ کے…
اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
کراچی : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، مئی اور جون میں امتحان ہونگے، جبکہ اے اور او لیول کے بھی مقررہ وقت پر امتحان ہونگے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ میرا نظریہ رہا…
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ
ملیر کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں شکار اے منع کرنے اور واقعے کی وڈیو بنانے کے جرم میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں نیا موڑ آیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی اور مدعی مقدمہ…