دلتوں کی زندگیوں پر مبنی تامل فلم ’جے بھیم‘ نے مقبولیت میں ’گاڈ فادر‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی : بھارت کی تامل زبان کی ایک فلم ’جے بھیم‘ کو آئی ایم ڈی بی پر صارفین نے سب سے زیادہ اچھی فلم کا درجہ دیا ہے اور اس نے ’دی شاشانک ریڈیمپشن‘ اور ’دی گاڈ فادر‘ جیسی بڑی کلاسک فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے فلم صحافی اسیم چھابرا نے لکھا ہے…
والد کا نواز شریف سے رابطہ تھا، لندن میں ملاقات بھی کی، رانا شمیم کے بیٹے کا بیان
کراچی : نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیٹے اور وکیل ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ والد لندن گئے تھے اور نواز شریف سے ان کی ملاقات ہوئی تھی واضح رہے کہ رانا محمد شمیم نے…
ٹنڈو جام یونیورسٹی: کیلے کے تنے سے دھاگا اور کھاد بنانے کا کامیاب تجربہ
ٹنڈو جام : سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام کے پروفیسر اور طلبا پر مشتمل ٹیم نے کیلے کے تنے سے دھاگا، کھاد، ماحول دوست ٹشو پیپر، کاغذ اور دیگر اشیا بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے انڈپینڈنٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ کارنامہ سندھ ایگریکلچر…
ناظم جوکھیو قتل کیس: تنویر عالم اوڈھو، غلام علی جمانی، سراج لاشاری پر مشتمل نئی تفتیشی ٹیم
کراچی : ناظم جوکھیو کے قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل کردی گئی ہے، نئی تفتیشی ٹیم کی تشکیل کے لیے ایڈیشنل آئی جی کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی جوائنٹ تین رکنی تفتیشی ٹیم کی سربراہی اے آئی جی پی تنویرعالم اوڈھو کریں گے، اور ڈی ایس…
آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد ایپل ’’آئی کار‘‘ کا منصوبہ
لندن : قوی امکان ہے کہ آئی پیڈ اور آئی فون کے حوالے سے شہرت رکھنے والی ایپل کارپوریشن اسی طرز پر اب بجلی سے چلنے والی ’آئی کار‘ بھی پیش کرنے جا رہی ہے اس منصوبے پر یوں تو پچھلے سات سال سے کام ہورہا ہے، لیکن اس بارے میں زیادہ تفصیلات منظر عام…
ٹک ٹاک نے ڈزنی کرداروں کی آوازیں متعارف کرادیں
بیجنگ : ایک محتاط اندازے کے مطابق ٹک ٹاک کے صارفین کی تعداد 2022ء میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی. تیزی سے مقبول ہوتی ایپ نے اب جدت لاتے ہوئے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ فیچر کے طور پر ڈزنی کے مشہور مرد و خواتین کی آوازیں متعارف کرادی ہیں اس ضمن میں ڈزنی اور…
یوٹیوب کا وڈیو پر ڈس لائک کے آپشن کے حوالے سے اہم فیصلہ
کیلفورنیا : یوٹیوب نے اپنے وڈیو انٹرفیس میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وڈیو پر ناپسندیدگی (ڈس لائک) آپشن کو دوسروں سے چھپا کر پرائیوٹ کیا جائے گا یوٹیوب کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد جان بوجھ کر ڈس لائک کے آپشن کو غلط طور پر استعمال کرتے…
آئی سی سی کا بڑا اعلان، چیمپیئنز ٹرافی 2025ع پاکستان میں ہوگی
اسلام آباد : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ع میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گا، پاکستان نے اس اعلان پر مسرت کا اظہار کیا ہے آئی سی سی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے آٹھ نئے ٹورنامنٹس کا اعلان کرتے…