شکار سے روکنے اور لائیو وڈیو چلانے پر نوجوان قتل
ٹھٹہ: جنگشاہی کے کوہستانی علاقے میں کارو جبل کے پاس نوجوان ناظم جوکھیو کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا معلوم ہوا ہے کہ نوجوان ناظم جوکھیو نے گذشتہ روز کوہستان میں شکار کی غرض سے آنے والے عربوں اور ان کے کارندوں کو روک کر اپنے موبائل فون پر ان کی وڈیو بنا…
فیسبک نے ایک اہم فیچر ختم کر دیا
کراچی : رازداری ختم ہونے کے خدشات کے باعث فیسبک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کر دیا ہے فیچر کے خاتمے کے بعد فیسبک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا اسکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے واضح رہے کہ چہرے کی شناخت کے معاملے پر فیسبک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھا…
کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل کی ملزمہ گرفتار
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کچھ روز قبل قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اورنگی ٹائون میں 25 اکتوبر کو قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح الاسلام کے کیس میں پولیس نے خاتون…
آئی ایم ایف کا دباؤ، سبسڈی ختم، بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا
اسلام آباد : آئی ایم ایف کے دباؤ کے باعث سبسڈی ختم کیے جانے کے بعد بجلی صارفین پر 1355 ملین روپے کا بوجھ پڑے گا، بیس ٹیرف میں 1.68 روپے فی یونٹ کا اضافہ نومبر کے بلوں میں لگے گا تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے گزشتہ روز 200 یونٹس سے…
وفاقی کابینہ اجلاس؛ عوام سے زمین خریدنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی منظوری
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں توانائی، کامرس اور دیگر شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رواں…
دس لاکھ پاکستانیوں کی سگریٹ چھڑانے کیلیے ملک گیر مہم کا آغاز
اسلام آباد : پاکستان میں سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہونے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر پاکستانیوں کو سگریٹ نوشی سے بچنے اور اس لت سے چھٹکارا پانے کے حوالے سے ملک بھر میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ”ایسوسی ایشن فار اسموکنگ…
مچھلی خریدتے وقت تازہ مچھلی کی پہچان کیسے کی جائے؟
سردیوں کی آمد آمد ہے، ایسے میں من پسند مچھلی کھانے کا شوق دوبالا ہو جاتا ہے. مچھلی نہ صرف ذائقے کے اعتبار سے لاجواب ہے بلکہ صحت کے حوالے سے بھی مچھلی کا گوشت متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس بات سے انجان ہوتے ہیں کہ مچھلی…
آپ بھی کوشش کر دیکھیں
فسطائیت کو دیگر نظریات سے جو شے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ اس کا خمیر ہوا یا پانی سے نہیں، بلکہ آگ سے اٹھا ہے۔ جس طرح آتش کو ہردم زندہ رہنے کے لیے ایسا ایندھن درکار ہے، جو اسے بھڑکائے رکھے، اسی طرح فسطائیت کو بھی زندہ رہنے کے لیے ہر آن…