پنڈورا پیپرز کیا ہیں؟
اگر آپ پاناما پیپرز کو نہیں بھولے تو آپ کے لیے پینڈرا پیپرز کو سمجھنا مشکل نہیں ہوگا. پنڈورا پیپرز تقریباً بارہ ملین دستاویزات کا ایک لیک ہے، جو چُھپی ہوئی دولت، ٹیکس سے بچنے اور بعض صورتوں میں دنیا کے کچھ امیر اور طاقتوروں کی جانب سے منی لانڈرنگ کو ظاہر…
بلوچستان میں مبینہ پولیس فائرنگ سے دس سالہ بچہ ہلاک، لواحقین کا لاش سمیت احتجاج
تربت : بلوچستان کے ضلع کیچ میں ہفتے کی صبح مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے تربت میں لاش سمیت حکومت کے خلاف دھرنا دے دیا ہے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ دس برس کے رامز خلیل ہفتے کی صبح اپنے گھر پر پولیس کے…
نیند کے دوران دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی
ٹیکساس: امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کے لیے اٹھائیس لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں، جو نیند کے دوران نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ جب…
کرونا کی گولی جس سے "ہسپتال میں داخلے یا موت کا امکان نصف ہوگیا”.
واشنگٹن : مشہور دوا ساز کمپنی مرک نے کہا ہے کہ اس کی تجرباتی گولی نے کووڈ-19 کی بیماری میں مبتلا لوگوں کے ہسپتال میں داخلے یا موت کے امکان کو نصف کر دیا ہے، جسے کرونا وبا کے خلاف عالمی لڑائی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…
ٹانگوں سے محروم نوجوان نے ہاتھوں پر تیزترین دوڑ کا ریکارڈ قائم کردیا
اوہایو : ٹانگوں سے محروم امریکی نوجوان زیون کلارک نے بیس میٹر کا فاصلہ اپنے ہاتھوں کے بل چل کر صرف 4.78 سیکنڈ میں طے کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اس سال 15 فروری کے روز میسیلون، اوہایو میں قائم کیے گئے رکارڈ کو اب گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی تسلیم کرتے…
عامر لیاقت نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے انہوں نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی اطلاع دی، تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں بتائی عامر…
پنڈورا کھل گیا، 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں!
کراچی : پنڈورا کھل گیا، پینڈورا پیپرز میں سات سو سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آئیں ہیں پنڈورا پیپرز میں وزیرخزانہ شوکت ترین کی آف یہ شور کمپنی جبکہ وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں تحقیقات میں…
کھارو چھان: قصہ سمندر کے ہاتھوں لُٹ جانے والی بستیوں کا
کناروں تک لبالب بھرے دریا کا سکون درہم برہم کرتی موٹربوٹ پانی کو بانٹنے کی ناکام کوشش کرتی رواں دواں تھی۔ انجن کا شور لہروں کی مدھر آہٹ نگل رہا تھا۔ میں نے پانی میں ہاتھ ڈالا اور چلو بھر کر پیا۔ ہلکی سی کڑواہٹ بتا گئی کہ دریا کی لہروں میں سمندر کے پانی…