ایک بلب، جو 120 سالوں سے مسلسل جل رہا ہے!
نیو یارک : یہ جاننا آپ کے لیے یقیناً دلچسپی کا باعث ہوگا کہ امریکہ میں ایک بلب ایک سو بیس سال سے مسلسل روشنی دے رہا ہے ایک سو بیس سال سے مسلسل جلتا یہ بلب امریکا کی ایک فائر بریگیڈ آفس کی عمارت میں نصب ہے اس بلب کو 1971ع میں گنیز بُک…
صوبہ بھر میں 86 نئے کالج قائم کریں گے: وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے، تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں بننے سے طلبہ کو گھر کے قریب اعلیٰ تعلیم کے مواقع ملیں گے، صوبہ بھر میں مزید چھیاسی نئے کالج قائم کئے جائیں گے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر…
شکر کے دانے جتنا ’’مائیکروفلائر‘‘ ڈرون بنا لیا گیا!
الینوئے : امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینئروں نے دنیا کا سب سے مختصر ڈرون ایجاد کرلیا ہے، جس کی چھوٹی جسامت واقعی میں حیرت زدہ کر دینے والی ہے ’’مائیکروفلائر‘‘ نامی اس ڈرون کی جسامت ایک ملی میٹر سے بھی کم ہے جبکہ اس کی تین پنکھڑیاں اسے اُڑنے…
لالیگا میں اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن ایٹلیٹکو میڈرڈ کو الاویس کے ہاتھوں شکست
اسپینش لیگ "لالیگا” میں بڑا اپ سیٹ اس وقت سامنے آیا، جب مسلسل پانچ میچوں میں شکست کے بعد A نے دفاعی چیمپئن ایٹلیٹکو میڈرڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے اسٹرائیکر لوئس سواریز اور گریزمین کے مخالف گول پر حملے بھی مکمل طور پر ناکام…
تھرپارکر اور بدین میں موسلادھار بارش، نو افراد جاں بحق
بدین / مٹھی : تھرپارکر اور بدین میں موسلا دھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بچوں سمیت کم از کم نو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، کئی افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہو گئے تھرپارکر میں تیز بارش کے دوران مختلف مقامات پر…
جام کمال کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس کی وجہ سے صوبے میں سیاسی بحران ایک مرتبہ پھر شدت پکڑتا ہوا نظر آ رہا ہے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر تین…
سی پیک پینل نے کراچی کے ساحلی منصوبے کی منظوری دے دی
کراچی : وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سیپیک) کے تحت کراچی کی ساحلی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بڑے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے، جس میں 3.5 بلین ڈالر کی براہ راست چینی سرمایہ کاری ہے حکومت نے اس منصوبے کو گیم چینجر قرار دیا ہے، جس کا مقصد…
کچھ لوگوں میں چینی/شوگر چھوڑنے پر منفی اثرات کی وجہ کیا ہے؟
ممکن ہے آپ کے لیے یہ بات حیران کن ہو کہ 2008 سے چینی/شوگر کے استعمال میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ ایسا ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ ذائقوں اور طرز زندگی میں تبدیلی اور گذشتہ دہائی میں کیٹوجینی یعنی کم نشاستے والی غذاؤں کا مقبول ہونا چینی کے…