نفرت کے سوداگر
پاکستان اور بھارت ایک دفعہ پھر آمنے سامنے ہیں۔ اگرچہ اب یہ کوئی خبر ہے نہ اس میں کوئی نئی بات ہے۔ بھارت میں کوئی واش روم میں بھی گر جائے تو الزام پاکستان پر دھر دیا جاتا ہے کہ شاید کوئی سیکرٹ ایجنٹ فرش پر پانی گرا گیا تھا۔ کوئی کبوتر یا غبارہ اڑ…
خليج بنگال کے طوفان سے کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ موسمیات نے 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ سندھ میں داخل ہوں گی، جو 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی، 28 ستمبر…
سندھ ٹیچرز بھرتی ٹیسٹ؛ ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں میں سے صرف 1300 پاس
کراچی : مجموعی طور پر سندھ بھر میں جونئیر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتی کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے مایوس کن نتائج سامنے آئیں محکمہ تعلیم سندھ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی بی اے سکھر نے سندھ میں جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز (جے ای ایس ٹی) کی بھرتیوں کے لئے…
میٹرک امتحانات میں گیارہ سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والی لڑکی
پشاور : خیبر پختونخوا میں پشاور اور سوات سمیت مختلف تعلیمی بورڈز نے میٹرک جبکہ مردان بورڈ نے میٹرک سمیت انٹر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم نتائج پر اس وقت حیرانی اور تعجب کا اظہار کیا جانے لگا جب مردان بورڈ میں ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے…
موبائل فون چارجر کے حوالے سے یورپی یونین کا دلچسپ مجوزہ قانون
یورپی یونین کے یورپی کمیشن نے ایک نیا قانون تجویز کیا ہے، جس کے تحت تمام ٹیکنالوجی کمپنیاں موبائل فونز اور چھوٹی الیکٹرانک ڈیوائسز کے لیے ایک جیسا چارجنگ پن تیار کرنے پر مجبور ہوجائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے…
سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوون، پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر بن گئے
لندن : پاکستان میں فٹ بالرز کےلیے بڑی خبر سامنے آگئی، انگلش لیجنڈ مائیکل اوین جلد پاکستان آئیں گے۔ سابق انگلش فٹبال کھلاڑی مائیکل اوون نے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) سے سفیر مقرر کیے جانے کے تین سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں گلوبل سوکر وینچرز (جی…
تئیس ہزار سال پرانے انسانی قدموں کے نشان!!
نیو میکسیکو : حال ہی میں موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں اس تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنس دانوں کو شمالی امریکہ میں انسانی قدموں کے نشانوں کے نئے فاسل ملے ہیں جو تئیس ہزار سال پرانے ہیں. ان کی دریافت…
ویکسین نا لگوانے والوں کی گرفتاری سے متعلق نیا حکمنامہ جاری
کراچی : اعلیٰ افسران کی جانب سے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر عوام کو گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات قائم کرنے سے روک دیا گیا ہے افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی ہے کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر مقدمہ درج نہ کریں. کارروائیاں…