جدید دور کی کرامت، اب سموسے بھی ”ڈجیٹل“ ہو گئے!
اگرچہ مختلف چیزوں یا پروڈکٹس کی شناخت کے لیے سیریل نمبر نہایت ہی اہم ہوتے ہیں، لیکن کیا اپ یہ سوچ سکتے ہیں کہ یہی نمبر اگر کھانے پینے کی اشیا پر لگادیا جائے اور وہ بھی سموسوں پر، تو کیسا رہے گا ایسا ہی کچھ شمالی بھارت کے شہر گڑ گاؤں کے رہائشی نتیش…
مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے
پیساڈینا، کیلیفورنیا : گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے، جسے ماہرین ایک بہت بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں یہ نمونہ زمین پر لایا جائے گا…
ویکسین کے بارے میں این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہوچکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کسی بھی ویکسین سینٹر سے لگوائی جاسکتی ہے ، اتوار کا دن…
ایم کیو ایم اور ق لیگ کے رہنما پی پی پی میں شامل
کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے ہیں بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم لیگ ق…
بُلبُل کی لاش (افسانہ)
بُلبُل عناب کے درخت پر بیٹھ کر اسے گزشتہ دنوں کی یادوں میں لیے جارہا تھا۔ عناب بھی ہوا کے نرم جھونکوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جھوم جھوم کر باتیں سنتا اور مسکراتا جارہا تھا۔ اگرچہ بُلبل کے لیے عناب سے ایک پل بھی دور رہنا مشکل تھا، لیکن عناب بھی بُلبل سے…
کراچی یونیورسٹی کا دوسالہ گریجویشن ڈگری پروگرام بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : کراچی یونیورسٹی نے حکومت سندھ کی سفارش پر الحاق شدہ کالجوں میں دو سالہ گریجویشن (بی اے، بی کام اور بی ایس سی) پروگرام ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کا اصولی فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ…
بلوچوں پر صدیوں پر محیط مظالم کا گواہ اور فریادی
میں نے جب انہیں سال دو ہزار ایک کے مئی مہینے میں واشنگٹن ڈی سی میں ایک سندھی کانفرنس میں دیکھا، تو وہ اپنے ویسٹرن ہیٹ اور اسپر لگے کسی نایاب پرندے کے پر اور اس کانفرنس میں اپنے انداز خطابت میں ایک نیٹِوِ امریکی قبیلے کے سے سربراہ کے طور پر لگے تھے، جو…
پاکستان میں پہلی بار بچوں کی بے ترتیب دھڑکنوں کا علاج
کراچی : قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے پیڈیاٹرک کارڈیک الیکٹرو فزیالوجی (بچوں میں دل کی دھڑکن کی بیماریوں) سے متعلق پاکستان کے پہلے پروگرام کا آغاز کر کے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے ترجمان این آئی وی ڈی کے مطابق، سکھر میں رہائش…