کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک سندھ کے اضلاع تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار…
جاپانی ماہرین کا گنج پن سے نجات کا قدرتی علاج کا دعویٰ
یوکوہاما : جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گنج پن کا انتہائی آسان علاج ڈھونڈ نکالا گیا ہے، جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں ہوگی جاپان کی یوکوہاما نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ…
اپنے کمپیوٹر کی رفتار کیسے بڑھائی جا سکتی ہے؟
سلیکان ویلی : اگر آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے، تو یقیناً یہ صورت حال ”کمپیوٹر کی صفائی“ کا تقاضا کرتی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ ”کمپیوٹر کی صفائی“ کیسے کی جائے؟ لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان سب میں جنک فائلز جمع ہوتی رہتی ہیں اور عموماً ہم انہیں نظر انداز…
بارہ سالہ کمپیوٹر کوڈر بن یامین کروڑ پتی بن گیا
لندن : بارہ سال کے بچے کھیل کود یا تعلیم میں مصروف ہوتے ہیں مگر بن یامین احمد اس عمر میں کروڑ پتی بن چکا ہے لندن میں مقیم بارہ سالہ بن یامین احمد نے اپنے اسکول کی تعطیلات کے دوران چار لاکھ ڈالرز کمالیے ہیں، جو پاکستانی کرنسی میں چھ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ…
آئی ایس آئی ایس خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار
کراچی : آئی ایس آئی ایس (ISIS) خراسان طالبان سے لڑنے کے لئے تیار ، امریکی فوج کا ایئر لفٹ آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، جب کہ خودکش دھماکوں کے خدشہ پر طالبان کا گشت جاری ہے. بہت سے تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی ایس (کے) اور…
ترجمان طالبان کا امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ سے متعلق بڑا انکشاف
کابل : طالبان کے افغانستان فتح کرنے کے باوجود ابھی تک امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ منظر عام پر نہ آنے کی وجہ سے مختلف افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں، تاہم اب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے متعلق اہم معلومات میڈیا کو فراہم کردی ہیں…
کابل ائیرپورٹ پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
کابل : پیر کی صبح کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ پر پانچ راکٹ فائر کیے گئے، جس کو امریکا کی جانب سے نصب کیے جانے والے دفاعی نظام نے ناکارہ بنادیا، راکٹ حملوں میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے دوسری جانب امریکی حکام نے راکٹ حملوں کی تصدیق…
امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے افراد عام شہری نکلے
کابل : کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں چھ بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہوئے تھے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی کا، کہنا…