کس قانون کے تحت عوام کے لیےسستے رمضان بازار بنا کر رعایت دی گئی؟ لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل نے اپنے ریمارکس میں استفسار کیا کہ بتایا جائے عوام کے لیے سستے رمضان بازار کس قانون کے تحت بنائے گئے ہیں اور ان بازاروں میں سبسڈی کس قانون کے تحت دی جاتی ہے؟ لاہور ہائی کورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے حصول کے لئے…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﮔﺌﯽ ﮨﮯ باخبر ذرائع کا ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺩﺑﺎﺅ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ہے ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ…
تمام امتحانات 15 جون تک منسوخ کر دیے گئے
ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے 15 جون تک تمام امتحانات بشمول او اور اے لیول کے جاری امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا…
کیونکہ وائرس ووٹر نہیں ہوتا
ایک ایسے وقت جب بھارت کوویڈ متاثرین کی شکل میں امریکا اور برازیل جیسے سب سے زیادہ متاثر ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گیا ہے، خود نریندر مودی کو اپنے ماہانہ ریڈیو خطاب میں اعتراف کرنا پڑ گیا ہے کہ یہ وہ بحران ہے جس نے بھارت کو ہلا ڈالا ہے بھارتی وزیر خارجہ ایس…
جدید دور کے رابنسن کروسو نے سنسان جزیرے پر 32 برس تنہا رہنے کے بعد اسے خیرباد کہہ دیا
کیا اسے جدید دور کا حقیقی رابنسن کروسو کہا جائے؟ ایک سنسان جزیرے پر مسلسل بتیس سال سے اکیلے رہنے والے شخص کو اب آخرکار یہ جزیرہ چھوڑنا پڑ رہا ہے، کیونکہ ایک نجی کمپنی نے یہ جزیرہ خرید لیا ہے! اکیاسی سالہ مورو مورانڈی 1989ع اپنی کشتی میں یہاں سے گزر رہے…
جی بورڈ: اسمارٹ فون بنا آپ کا مترجم
اسمارٹ فون نے زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ اسمارٹ فون کاایک فیچر ٹرانسلیشن کا ہے جس کے لیے لوگ بہت سی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہیں بیرون ملک کاروباری بات چیت کرنے والے یا فری لانسرزکو سب سے بڑا مسئلہ ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ…
آٹھواں ضلع یا ملیر کی موت
ایک سرمایہ دار جسے ملک ریاض کہتے ہیں، ریاست کا اثاثہ بنا ہوا ہے، جو اپنی ذاتی ایمپائر بنا رہا ہے جیسے کہ نمردود نے اپنی جنت بنائی تھی! یہ ریاست اس کے سارے ادارے مرکزی کہ صوبائی حکومتیں ملک ریاض کے لیئے کام کر رہی ہیں، بشمول عدالتی نظام تمام ریاستی ادارے…
جادوئی بٹن جو کسی بھی اسمارٹ فون کو خردبین بنا دے!
اب آپ اپنے کسی بھی اسمارٹ فون پر ایک بٹن جتنا لینس لگا کر اسے طاقتور خرد بین میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ یہ حیرت انگیز ایجاد 2018ع سے زیرِ تحقیق تھی اور اب اسے باقاعدہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے اسے آئی مائیکرو کیو ٹو کا نام دیا گیا ہے، جو اس…