ایودھیا میں رام کی واپسی یا مودی کی تاج پوشی؟
آج ایودھیا میں دس لاکھ دیے جلائے جائیں گے۔ کیونکہ پانچ سو سال کے بعد رام کی جنم بھومی پر ایک مہامندر کا افتتاح ہے۔ ایودھیا کے مناظر دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ہر لحاظ سے ایک تاریخی موقع ہے۔ سینکڑوں پرائیوٹ جیٹوں (طیاروں) پر سیٹھ آئیں گے، کئی سادھو ہزاروں میل…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آب و ہوا اور موسم میں کیا فرق ہے؟
ماہرین کے خیال میں آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں رہتے ہوں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی سب سے بڑی وجہ انسانوں کی غیر محتاط سرگرمیاں ہیں۔ ایسے میں ہمارے روزمرہ کی گفتگو اور مختلف میڈیا دونوں میں، ہم آب و ہوا…
رام مندر اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور سیکیولر ہونے کے دعویدار انڈیا کے مسلمان
نو تعمیر شدہ رام مندر طویل عرصے سے بھارت کی ہندو قوم پرست تحریک کے لیے سب سے بڑا بات چیت کا ایک نکتہ رہا ہے، لیکن سیکولر اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدار انڈیا میں غیر قانونی طور پر شہید کی گئی بابری مسجد کی جگہ پر اس کی تعمیر…
رام مندر اور پرن پرتشٹھا: ایک بُت کو’بھگوان‘ کیسے بنایا جاتا ہے؟
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں رام مندر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ پیر کو مندر میں بھگوان کی مورتی کی رونمائی کی تقریب ’پران پرتشٹھا‘ کے موقع پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سمیت کئی اعلیٰ شخصیات موجود تھیں۔ سنہرے رنگ کے روایتی لباس…
نیویارک میں ٹی۔20 ورلڈ کپ کے لئےنیا اسٹیڈیم، آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کو پیچیدہ کیوں قرار دے رہی ہے؟
جون میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ کے 8 میچز ریاست نیو یارک کھیلے جائیں گے۔ جس کے لیے نیویارک شہر سے متصل لانگ آئی لینڈ میں آئی سی سی کی جانب سے ایک پارک میں ایک عارضی اسٹیڈیم بنایا جا رہا ہے۔ جہاں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کی…
کن کجھورا (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
میری بڑی بہن ڈیلیا میرے پالتو کتے کو چھڑی سے مار رہی تھی اور میرا خون کھول رہا تھا۔ مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا، جیسے میرے جسم سے ایک وحشی درندہ باہر نکلنے کو بےتاب ہے۔ تیز دھوپ میں وہ کشمشی رنگ کے کپڑوں اور سرخ بالوں کی بدولت کسی بے نیام خنجر کی…
ہمیں مرے ہوئے سالوں بیت چکے ہیں۔۔
1957میں نوبیل انعام کے لیے دو لکھنے والوں کے درمیان ووٹ ڈالے گئے، البر کامیو نے ایک ووٹ زیادہ حاصل کیا اور نوبیل انعام کا حق دار قرار پایا، ایک ووٹ سے شکست کھانے والا یونان کا جدید مصنف کازان زاکیز تھا انعام لیتے وقت کا میو نے کہا ’’انعام تو مجھے مل گیا…
انکل آپ الیکشن میں بیٹھیں گے یا پھر لیٹیں گے؟
اس سے زیادہ جوش و خروش تو 14 اگست سے دو ہفتے پہلے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے، رمضان سے 20 دن پہلے دکھائی دینے لگتا ہے۔ اس سے زیادہ ولولہ تو انڈیا پاکستان کرکٹ میچ سے ایک ماہ پہلے سے ٹپائی دے رہا ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ ہلچل تو عیدالاضحٰی کی بکرا…