وہ سات باتیں، جن میں اپنی توانائی اور وقت خرچ نہیں کرنا چاہیے!
وقت اور توانائی ہمارے سب سے قیمتی لیکن محدود وسائل ہیں۔ کام کے نظام الاوقات، خاندانی ذمہ داریوں، اور ڈیجیٹل دور میں بے شمار خلفشار کے ساتھ، ان کو خرچ ہونا ناگزیر ہے۔ تاہم، ان وسائل کا نظم و نسق ہماری ذاتی ترقی اور ترغیب میں پائیدار ترقی کے لیے بہت ضروری…
لاہور میں پیدا ہونے والے انڈین کبیر بیدی کی کہانی، جو اٹلی کے سپر اسٹار بنے!
بالی وڈ سے انٹرنیشنل سنیما تک کا سفر تو بہت سے بھارتی اداکاروں نے طے کیا ہے، لیکن اپنے ملک سے باہر جو پذیرائی اداکار کبیر بیدی کو ملی، وہ خاصی مختلف ہے۔ اداکار کبیر بیدی کو اٹلی میں سپر اسٹار کا درجہ حاصل ہے اور اطالوی حکومت کی جانب سے ان کو دیے گئے…
”سر درد کا تعلق نظر کے چشمے سے ہے۔“ یہ حقیقت ہے یا محض وہم؟
اگر آپ کو کبھی لگا ہے آپ کا چشمہ ہمیشہ آپ کو سر درد دیتا ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس مسئلے کا تجربہ کیا ہے، اور اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں۔ نظر کا چشمہ لگانے والے بعض اوقات سردرد کی شکایت کرتے ہیں، خاص طور پر وہ…
اسرائیل: عوام کے مظاہرے، حکومت پر دباؤ، حکام میں حکمت عملی پر اختلافات۔۔
تقریباً چار ماہ کی بے رحم جارحیت کے بعد، غزہ پر اسرائیل کی ظالمانہ بمباری میں 25 ہزار سے زائد فلسطینی جان سے جا چکے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے اور تقریباً بیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کے ماتحت ایجنسی کہہ چکی ہے…
منٹو کے آخری دن کیسے گزرے؟ منٹو کے ڈاکٹر کے انکشافات
سعادت حسن منٹو کی زندگی اور فن کے مختلف پہلوؤں پر سینکڑوں ہزاروں صفحات لکھے جا چکے ہیں، لیکن ان کی زندگی پر ایک ایسے سائیکائٹرسٹ کے خیالات شاید پہلے سامنے نہیں آئے جنہیں نے منٹو کے آخری ایام میں ان کا علاج بھی کیا تھا۔ یہ سائیکائٹرسٹ بھی کوئی عام معالجِ…
میں نے ہمت کیوں ہاری؟
جب کوئی شخص پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ جاتا ہے تو اُس کے سامنے ہر چیز کھلی اور صاف نظر آتی ہے۔ وہ دُور تک بغیر کسی رکاوٹ کے دیکھ سکتا ہے۔ بُلند و بالا عمارتیں بھی اس کی حدِ نگاہ میں رکاوٹ نہیں بنتی ہیں۔ جب وہ بلندی سے نیچے دیکھتا ہے تو چلتے…
سیلف ڈسپلن یا خود نظم و ضبط: تعریف، تصور، اہمیت اور مشقیں۔
اگرچہ وہ جانتا تھا کہ اس کے پاس سگریٹ نہیں ہونا چاہیے تھا، لیکن اسے اس کی سخت طلب محسوس ہو رہی تھی۔ وہ دوسرے ہاتھ میں لائٹر لیے اسے جلانے لگا تھا۔۔ لیکن تبھی اس کا ہاتھ رک گیا۔ پھر اس نے اپنی ماں کے چہرے کے بارے میں سوچا، جس کی آنکھیں اس…
ایل نینو کے اثرات: اس بار نہ بارش نہ برف باری۔۔ پاکستان اور انڈیا کے پہاڑی علاقوں میں کتنا بدل گیا سرما۔۔
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات دُنیا کے دیگر مُمالک کی طرح پاکستان اور انڈیا دونوں پر ہی بڑی شدت سے نہ صرف محسوس بلکہ واضح طور پر دکھائی دینے لگے ہیں۔ برسات کا آغاز ہوتا ہے تو دونوں مُمالک کے اکثر میدانی اور پہاڑی علاقوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا…