خبردار! پلاسٹک کے کھلونوں میں کینسر کا سبب بننے والے کیمیکل بھی ہوسکتے ہیں، تحقیق
معروف طبی جریدے سائنس ڈائریکٹ میں شائع ہونے والے ایک مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بچوں کے پلاسٹک سے بنے کھلونوں میں مضر کیمیکل کا استعمال ہوتا ہے جو کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کے پلاسٹک کے کھلونوں میں 100…
والدین اب یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے
گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران پوری دنیا میں بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب کا رخ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی، تفریحی اور دیگر وڈیوز سے استفادہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی والدین نے یوٹیوب سے یہ شکایت بھی کی ہے کہ ان کے بچے ایسی ویڈیوز بھی دیکھتے ہیں جو ان کے…
جاپانی وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر میں شرکت پر حکومتی ترجمان مستعفی
جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کی اہم ترین ترجمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، کیونکہ انہیں وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر میں شرکت کرنے پر عوامی دباؤ کا سامنا تھا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپان کے…
ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﻭﻗﺖ ﭼﭗ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ!
ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ لیے گئے ﺍﺩﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺿﮧ ﭼﮑﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻡ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﻻﭨﮭﯽ ﮐﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺿﻌﯿﻒ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺩﮐﮫ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺩﮬﮍﮎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ… ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑَﭩﯽ ﺩﻧﯿﺎ…
ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے، ﺟﺒﮑﮧ ﺳﻤﯿﺮ ﺷﯿﺦ ﺳﻤﯿﺖ 6 ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ 50، 50 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﻣﭽﻠﮑﮯ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ…
آصف زرداری، فواد چوہدری نا اہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نا اہلی کی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کر لی ہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر منﷲ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری نا اہلی کیسز پر…
ارجنٹینا میں مچھروں کے طوفان نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا
دو روز قبل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجنٹینا میں کروڑوں کی تعداد میں مچھر ایک بگولے کے صورت میں یوں اڑ رہے ہیں کہ ان پر مچھروں کے طوفان کا گمان ہوتا ہے یہ ویڈیو ایک کارسوار نے بنائی ہے جو پہلے اسے گرد و غبار کا ایک طوفان سمجھا، لیکن قریب…
ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ کے ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﻧﮯ کے منصوبے پر ﺧﺪﺷﺎﺕ اور ﺗﻨﻘﯿﺪ
اطلاعات ہیں کہ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ Facial Recognition ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، جب کہ ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻻﺣﻖ ﮨﻮنے والے ﺧﻄﺮﺍﺕ کی بنا پر ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ…