وزیراعظم کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کی درخواست دائر
بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کا الزام لگاتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے بھانجے شیراز عظیم کے خلاف…
سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف
سندھ ہائیکورٹ نے آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کے خلاف درخواست پر گندم کی پیداوار، اسمگلنگ، گوداموں میں ذخیرہ کرنے سے متعلق تفصیلی جواب طلب کر لیا جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو آٹا، گندم کے بحران،…
ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﺗﯿﻦ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﻧﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ کے اہم کردار ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ کو ﻣﺰﯾﺪ ﺗﯿﻦ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ 2012ع ﻣﯿﮟ ﮐﻠﺮﯼ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ یہ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺩﺭﺝ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ان مقدمات میں ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ، ﺍﻗﺪﺍﻡ ﻗﺘﻞ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻥ…
ﺳﻌﯿﺪ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ دوبارہ ﻭﯼ ﺳﯽ ﮈﺍﺅ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﻘﺮﺭ
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮈﺍؤ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍٓﻑ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺎﺋﻨﺴﺰ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﻌﯿﺪ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺍﯾﻦ ﺍﯼ ﮈﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﺮﻭﺵ ﻟﻮﺩﮬﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﺭ ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﯽ ﺟﺎﭼﮑﯽ…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ، ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ، ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ، ﺟﯽ ﮈﯼ ﺍﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻃﮯ
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ کے حوالے سے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ) ، ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻗﻮﻣﯽ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ) ﺍﻭﺭ ﮔﺮﯾﻨﮉ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﺍﻻﺋﻨﺲ (ﺟﯽ ﮈﯼ ﺍﮮ) ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻃﮯ ﭘﺎﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ طے پانے والے معاہدے کے تحت ﺩﻭ ﺍﻣﯿﺪ ﻭﺍﺭ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ، ﺩﻭ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ…
جسمانی حرارت سے بجلی بنانے والی کراماتی انگوٹھی
ہم جانتے ہیں کہ درجہ حرارت میں اتارچڑھاؤ کے اصول پر تھرموالیکٹرک جنریٹر کام کرتے ہیں۔ اب جامعہ کولاراڈو کے ماہرین نے تھرموالیکٹرک انگوٹھی بنائی ہے جو نہ صرف حرارت سے بجلی بناتی ہے بلکہ کسی نقصان کی صورت میں اپنی مرمت آپ بھی کرسکتی ہے اسی اصول پر دنیا کا…
فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ آئندہ برس یعنی 2022ع تک وہ اپنی اسمارٹ واچ تیار کر لے گی تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اب ہارڈ ویئر کے…
ترکی کا غیر ملکی طلبہ کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا اعلان
ترکی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے خوشخبری ہے کہ ترکی نے سال 2021ع کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا آغاز کر دیا ہے ترکی اردو میں چھپنے والی خبر کے مطابق اس پروگرام کا مقصد مسلم معاشرے کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا ہے۔ درخواستیں دیانت…