بھارت میں گلیشیئر پھٹ پڑا، ہولناک سیلاب، سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ
بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا، جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے. شدید سیلاب آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیا جب کہ ریاست کے چیف سیکرٹری نے سیکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ بھیظاہر کیا ہے بھارتی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق…
پی ڈی ایم کے اجلاس میں ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﺗﺮ ﮔﯿﺎ
معروف صحافی، سیاسی تجزیہ نگار اور کالم نگار اعزاز سید نے پی ڈی ایم کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے بتایا ہے کہ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ نے اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﮈﮐﭩﯿﭩﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﮐﻮ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﺻﺪﺭ ﺳﮯ ﻟﮯ…
ریاست کے اندر ریاست، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسین بحریہ ٹاؤن کے حوالے
سندھ حکومت کی جانب سے ہیلتھ ورکرز کی بجائے ریاست کے اندر ریاست کی حیثیت رکھنے والے بحریہ ٹاؤن کے عملے کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے گزشتہ دنوں حکومت کی طرف سے پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین کے پاکستان پہنچنے کی خبریں…
چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ چہارم)
بیس اپریل انیس سو چورانوے کو قومی اسمبلی میں وزیرِ داخلہ نصیرﷲ بابر نے بم پھوڑا کہ اگست انیس سو نوے میں بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت کی برطرفی کے بعد انتیس اکتوبر 1990ع کو جو عام انتخابات منعقد ہوئے۔اس میں حسبِ منشا نتائج حاصل کرنے اور پیپلز پارٹی کو باندھ…
ایک تصویر ایک کہانی(12)
یہ تصویر، جس میں قبر پر انڈیجینس رائٹس الائنس کراچی کا وفد جس میں سید خدا ڈنو شاھ، راقم، غلام رسول بلوچ، حمزہ پنھور، حیدر شاہ، امانﷲ جوکھیو کے علاوہ ﷲ بخش گبول اور رشید گبول پھول چڑھا رہے ہیں اور اس قبر کو سلامی دے رہے ہیں، یہ قبر اس بہادر انسان کی…
پاکستان میں مقیم جرمن ولاگر کرسٹیان بیٹزمین نے اسلام قبول کر لیا
پاکستانی میں مقیم جرمن ولاگر کرسٹیان بیٹزمین اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں کرسٹیان بیٹز مین نے اپنے قبولِ اسلام کی خوشخبری اپنے یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دی۔ کرسٹیان نے یوٹیوب پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے…
متحدہ عرب امارات کا خلائی جہاز ’امید‘ مریخ سے صرف چند روز کی دوری پر
عرب دنیا کی جانب سے مریخ کے لیے بھیجا جانے والا پہلا خلائی جہاز ’امید‘ (Hope) صرف چند روز بعد 9 فروری کو مریخ کی فضا میں داخل ہوجائے گا۔ مدار میں گردش کرتے ہوئے یہ مریخی موسم کا تفصیلی مطالعہ کرے گا متحدہ عرب امارات کی جانب سے سرخ سیارے پر بھیجا گیا یہ…
کراچی میں آئندہ دنوں میں سردی کے حوالے سے محکمۂ موسمیات کا اہم بیان
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اگلے بیس روز تک سردی کی نئی لہر کے حوالے سے محکمۂ موسمیات نے اہم بیان جاری کیا ہے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ بیس روز تک سردی کی نئی لہر کے چلنے کا کوئی امکان نہیں ہے، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ…