ﺟﻌﻠﯽ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ کیس، آصف زرداری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺑﯿﻮﺭﻭ (ﻧﯿﺐ) ﻧﮯ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻮﮎ ﭨﺮﺍﻧﺰﯾﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺿﻤﻨﯽ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻭﺍﺭﻧﭧ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ…
ﺟﺴﭩﺲ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻮﭨﺲ ﺩﯾﺎ، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، لاہور ہائی کورٹ
ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ قاسم خان ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺎﺭﮐﺲ ﺩیتے یوئے کہا یے ﮐﮧ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺞ ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻮﭨﺲ ﺩﯾﺎ، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، وہ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎﺭﭘﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﮍﮎ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺷﮑﺮﮔﮍﮪ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ…
ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی علی راشد پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ علی راشد پڑھے لکھے منتخب نمائندے رہے ہیں اور یہ ایم…
ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ﺗﺮﻗﯽ ﻭ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﻨﭩﺮ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 2.37 ﻓﯿﺼﺪ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﺜﺒﺖ ﺁﺋﮯ ﺟﻮ 50 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺜﺒﺖ ﺷﺮﺡ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ…
بھارت نے جاسوسی کے الزام میں قید چار مجرموں کی رہائی کے لیے درخواست دائر کردی
بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے چار مجرموں کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے چار مجرموں کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر ملک…
اسرائیل کو تسلیم کرو ،امریکہ نے سوڈان کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا
امریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط قائم کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے سعودی میڈیا نے سوڈان کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے لئے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ سوڈان…
انڈرگریجویٹ طلبہ کے لیے ایل ایل بی میں داخلہ کے لیے رہنمائی
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ایچ ای سی / پی بی سی کے تسلیم شدہ سرکاری و نجی شعبے کی یونیورسٹیوں / اداروں اور ان کے تسلیم شدہ وابستہ کالجوں میں پانچ سالہ انڈرگریجویٹ ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند امیدواروں کے لئے لا ایڈمیشن…
موبائل فون اچانک جیب میں پھٹنے کا انوکھا واقعہ
ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺗﻮ آپ نے سنے ہی ہونگے، لیکن ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﻭﺳﯿﻢ ﺑﺎﮐﮭﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻗﻤﯿﺾ ﮐﯽ ﺟﯿﺐ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﭘﮭﭧ ﮔﯿﺎ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﻭﺳﯿﻢ ﺑﺎﮐﮭﺮﯼ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ…