سندھ حکومت جنگلات کی زمین کے غیرقانونی الاٹمنٹ کا تحفظ کر رہی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت جنگلات کی زمین کے غیرقانونی الاٹمنٹ کا تحفظ کر رہی ہے سپریم کورٹ میں دریاؤں، نہروں کے اطراف شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درختوں کی کٹائی پر سخت برہمی کا اظہار کیا جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ…
افغانستان میں دو فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 9 اہلکار ہلاک
افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹر ایک سرچ آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر رہے…
تلنگانہ اور اتر پردیش میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی
بھارتی شہر حیدر آباد میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت جم از کم 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں تیز بارشوں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا…
ناکارہ بنانے کی کوشش میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹ گیا
پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران گرائے گئے بم کو زیر آب ناکارہ بنانے کی کوشش کی جارہی تھی کہ اچانک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا بم دریافت ہوا تھا یہ بم 1943ع…
ایپل نے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا
موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا پر راج کرنے والی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے ایپل کے نئے فونز میں نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں، اس بار ایپل نے اپنے فونز میں 5 جی کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے ایپل…
اسی سالہ شخص کو زندہ دفن کرنے پر آٹھ افراد گرفتار
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮕﮭﺎﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ایی اسی ﺳﺎﻟﮧ شخص ﮐﻮ ﺟﺎﺩﻭ ٹونہ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺷﮏ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ کی وجہ سے وہ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ ہلاک ہو گیا مذکورہ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ پولیس نے ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، گرفتار ہونے والوں ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ…
صباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی، نیا چیف سلیکٹر محمد اکرم؟
مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر اپنے استعفیٰ کا اعلان بھی کر دیا ہے پریس کانفرنس میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ زیادہ تر بیرون ملک ہونے کی وجہ سے دوہری ذمہ داری مشکل ہوتی ہے اس لئے چیف…
ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ سے نمٹ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ، تمام ﺗﻮﺟﮧ ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﮨﮯ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ
وفاقی ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﯿﺎﺋﮯ ﺧﻮﺭﺩ ﻭ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﯿﮑﺎﻧﺰﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﺟﻼﺱ نے ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻭﺳﯿﺎﺳﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ لیتے ہوئے ﯾﻮﭨﯿﻠﭩﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﺯ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﮐﻮ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺪﮦ ﭼﯿﻨﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ بھی کیا ہے…