لیاری کے جیالے اپنی ہی پارٹی کے خلاف احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اور بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اور کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔239 سے نبیل گبول کو نامزد کرنے پر لیاری کے عوام نے احتجاج کیا ہے اس بار دلچسپ یہ رہی کہ…
عمران خان کا مضمون چھاپنے پر دی اکانومسٹ سے پوچھیں گے: حکومت
پاکستان کی نگران وفاقی حکومت نے برطانیہ سے چھپنے والے مایہ ناز ماہوار جریدے دی اکانومسٹ میں پابند سلاسل سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا مضمون چھاپنے پر جریدے کے ایڈیٹر سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے جمعے کی…
ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
لاکھوں بیٹیوں کے بَین
کسی کو بھی تکلیف ہو تو دردمند افراد خود بھی تکلیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ دوسرے کا آنسو ان کی آنکھ میں بھی آنسو لے آتا ہے۔ ملک بھی ایک خاندان کی مانند ہوتا ہے، اس لیے جب کسی ایک حصے میں تکلیف ہو تو درد سب محسوس کرتے ہیں۔ پر یہ بات صرف…
اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں۔۔
آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ ایک ایسا شہر، جسے بغیر کسی ماسٹر پلان کے پھیلایا گیا، حالانکہ ایک پورٹ سٹی کے طور پر اسے ایک خوبصورت شہر ہونا چاہیئے تھا، مگر یہ آبادی کے بوجھ تلے کچھ اس طرح…
ہمیں کسی پرفیوم کی خوشبو اچھی یا بُری کیوں لگتی ہے؟
کیا وجہ ہے کہ ہم بعض خوشبوؤں کو پسند اور بعض کو ناپسند کرتے ہیں؟ اس سوال کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ یہ انسان کا دماغ ہی ہے، جو پسند اور ناپسند کا فیصلہ کرتا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ہمارا دماغ کیوں کسی خوشبو کے حوالے سے پسندیدگی…
جان لیوا انفیکشن سے بچانے کی نئی اینٹی بائیوٹک دوا دریافت
امریکی اور یورپی ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد ایک ایسی طاقتور اینٹی بائیوٹک دوا دریافت اور تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو انسان کو جان لیوا انفیکشن سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے طبی جریدے نیچر میں شائع رپورٹ کے مطابق ماہرین نے انتہائی نگہداشت کے وارڈ…
مائکرو سافٹ تیس سال بعد کمپیوٹر کی-بورڈ میں کیا تبدیلی کر رہی ہے؟
کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو آپریٹ کرنے والی کمپنی مائکرو سافٹ نے تین دہائیوں کے طویل عرصے بعد کی-بورڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے اس میں نیا بٹن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے موجودہ کی-بورڈ یا لیپ ٹاپ میں نصف کی بورڈ میں…