نابیناپن اب قابل علاج ہے
ہنگری کے طبی ماہر بوٹونڈ روسکا کی نئی تحقیق سامنے آئی ہے، جس سے اب دنیا میں نابینا پن کا علاج ممکن ہوسکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال جرمنی کی کوربر فاؤنڈیشن کا "انعام برائے یورپین سائنس” ہنگری کے ایک سائنسدان کو دیا گیا، جرمن…
میٹرک کے اگلے سالانہ امتحانات، نصاب کو کم کرنے کی منظوری
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے اگلے سالانہ امتحانات برائے 2021ع کے لئے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے اس بات کی منظوری دے دی ہے کہ میٹرک کے اگلے سالانہ…
کے الیکٹرک کی طرف سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا نے مخالفت کر دی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی سپلائی کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی طرف سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
کراچی یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج
کرونا وبا کے باعث طویل عرصہ بند رہنے کے بعد آج کراچی یونیورسٹی کھلنے کے پہلے ہی دن طلباء نے شدید احتجاج کیا اطلاعات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد یونیورسٹی کی طرف سے فزیکل امتحان لینے کے فیصلے کے خلاف ایڈمن بلاک کے سامنے جمع…
عرب امارات، بحرین اور اسرائیل میں آج باظابطہ معاہدہ ہوگا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کا اسرائیل سے باضابطہ معاہدہ آج وائٹ ہاؤس میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے معاہدے پر آج 15 ستمبر کو دستخط کریں گے۔ امارات سے…
سوک سینٹر کراچی میں فائرنگ، کے ڈی اے کے دو افسر جاں بحق
سوک سینٹر کراچی میں فائرنگ سے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم عثمانی کے بعد زخمی ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ وسیم رضا بھی جاں بحق ہوگئے فائرنگ کا یہ واقعہ بلڈنگ کے تیسرے فلور پر کے ڈی اے لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق…
بارشوں میں کراچی کیوں ڈوبتا ہے؟
مجموعی طور پر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف ’’حالاتِ حاضرہ‘‘ پر نگاہ رکھتے ہیں۔ ماضی بعید تو دور کی بات ہے ’’ماضی قریب‘‘ بھی ہماری یاداشت سے محو ہو جاتا ہے۔ آج جو حالت کراچی شہر کی ہے اس حوالے سے ہر ایک کی زبان پر بارش، سیلابی کیفیت اور اس کی تباہ…
جنسی درندوں کو نا مرد بنانے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ، بل منظور ہونے پر پاکستان دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا
جنسی درندوں کو نا مرد بنانے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ، بل منظور ہونے پر پاکستان دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا ملک کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نشان عبرت بنانے کے لیے نامردی یا خصی کرنے کی تجویز آنے کے بعد وفاقی حکومت نے اس…