رواں ماہ کی 15 تاریخ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا، انہوں نے ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم نے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺪﺭﯾﺞ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 15 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻣﻌﺎﺕ…
سندھ کے تمام اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات
سندھ حکومت نےتمام اضلاع میں ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دئے ہیں تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹرز تعینات کر دیا گیا ہے جب کہ گذشتہ روز کراچی میں افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا تھا جن اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو…
قطب شمالی کے جنگلات میں لگی آگ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے
نارتھ پول (قطب شمالی) میں روس کے جمہوریہ سکھا کے علاقے میں لگنے والی آگے کا دھواں ہزاروں میل دور تک پھیل گیا ہے سی اے ایم ایس کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قطب شمالی کے دائرے میں واقع جنگلات سے گھرے علاقے میں لگی آگ نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ…
رواں ماہ بھی ملک بھر میں بارشوں کا امکان ہے
ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﺳﺘﻤﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ کی ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ۔ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ، ﺑﺎﻻﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ، جب کہ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﻣﻮﻥ ﺳﻮﻥ ﺭﯾﺠﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ بارشوں کے امکانات ہیں۔ ﻣﺤﮑﻤﮧء…
سوزوکی موٹرسائکل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻟﻤﯿﭩﮉ ﻧﮯ 2020ع ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ موٹرسائکلوں ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻟﻤﯿﭩﮉ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ سے ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﻗﺒﻞ ﯾﮑﻢ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﻮ بھی اضافہ کیا گیا ﺗﮭﺎ…
افتخار شلوانی کو ﮐﺮﺍﭼﯽ کا نیا ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮ بنانے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ﺍﻓﺘﺨﺎﺭ ﺷﻠﻮﺍﻧﯽ ﮐﻮ سندھ کے دارالحکومت کراچی ﮐﮯ نئے ایڈمنسٹریٹر ﮐﯽ ﺫﻣﮯ ﺩﺍﺭﯼ ﺳﻮﻧﭙﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ…
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ کے لئے ﮨﻔﺘﮧ کی ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﻔﺘﮧ ﻭﺍﺭ ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا گیا ہے، ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ…
چاند اور مریخ کا انوکھا سنگم، کہاں کہاں دیکھا جا سکتا ہے
اتوار کو ایک انوکھا فلکیاتی نظارہ اپنے جلوے دکھائے گا ، یہ منظر سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک میں دیکھا جا سکے گا یہ منفرد فلکیاتی نظارہ چاند اور مریخ کے ایک دوسرے کے آمنے سامنے آنے اور چاند کی وجہ سے مریخ کے چھپ جانے کی شکل میں ہوگا۔ ماہر فلکیات کا کہنا…