بلوچ مظاہرین کے متعلق سوال پر نگران وزیراعظم کا انتہائی غیر معمولی رد عمل
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد میں آئے بلوچ مظاہرین کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ان لواحقین سے جھگڑا نہیں ہے، میرا پورا پاکستان سے گلہ ہے، جنہیں بات ہی…
جمشید دستی کے الزامات اور کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ۔۔ ہو کیا رہا ہے؟
پاکستان میں عام انتخابات آئندہ ماہ 8 فروری کو شیڈول ہیں، جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں، تاہم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مشکلات روز بروز شدید سے شدید تر ہوتی جا رہی ہیں پی ٹی آئی کے بیشتر اُمیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد…
سال 2023 میں کس ٹیم اور کھلاڑی کی کیا کارکردگی رہی؟
سال 2023 کرکٹ کے لیے تو یادگار رہا، لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ملا جلا رہا۔ 2023 میں ایشیا کپ، ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلا گیا، جن میں سے کسی ایک کے بھی فائنل میں پاکستان نے جگہ نہیں بنائی البتہ گزرا سال آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے یادگار…
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
”سرمد یار میں تے چل ھاں، پر ایہہ باقی لوگ کون نیں؟“ (سرمد یار چلو میں تو ہوں لیکن یہ باقی لوگ کون ہیں) منیر نیازی نے شام کو مال روڈ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کہا ”کون منیر صاحب؟“ میں نے پوچھا ”ایہی مکروہ چہرے، خبیث روحاں تے چڑیلاں جیہڑیاں میرے اگے پچھے…
اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے
کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے۔میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ…
اسرائیل کے ایٹمی پروگرام کو بے نقاب کرنے والا ’سرپھرا‘ شخص کون تھا؟
اس کہانی کا آغاز ایک ایسے اسرائیلی سائنسدان سے ہوا، جو اسرائیل کے خفیہ جوہری منصوبے پر کام کر چکا تھا اور جس کے پاس ایسی معلومات تھیں، جن سے اسرائیل کے جوہری پروگرام کا پردہ فاش ہو سکتا تھا یہ گذشتہ صدی کی پچاس کی دہائی کے اواخر کی بات ہے، جب اسرائیل نے…
کیا آپ کا بچہ بھی اسکول میں اچھا اور گھر میں بُرا برتاؤ کرتا ہے؟
اکثر والدین شکایت کرتے ہیں کہ ان کا بچہ اسکول میں استاد اور دیگر لوگوں کے ساتھ تو اچھا برتاؤ کر رہا ہے لیکن گھر میں ان کا رویہ تبدیل ہو جاتا ہے، آخر بچے ایسا کیوں کرتے ہیں؟ ممکن ہے آپ نے بعض اوقات اپنے بچوں میں بھی یہ تبدیلی دیکھی ہو کہ جب…
کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔۔ میسی کے حوالے سے اے ایف اے کا منفرد فیصلہ
مجھے اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تمہارا، کوئی تجھ سا ہو تو نام بھی تجھ سا رکھے۔۔ دنیائے فٹبال کے عظیم ترین کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے برسوں بعد ان کی مشہور نمبر 10 جرسی کو ریٹائر کرنے کی کوشش کے بعد، ارجنٹائن فٹ بال ایسوسی ایشن (اے…