سیلفی، شوق سے لت بننے تک: کیا یہ ذہنی فتور اور بیماری ہے؟
اپنی تصاویر اُتارنے کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن جب یہ جنون بن جائے تو یہ سوال پیدا ہونا فطری ہے کہ کیا یہ کوئی دماغی عارضہ تو نہیں؟ اسے جنون کہنا اس لیے بھی درست ہے کہ لوگ اکثر سیلفی لیتے ہوئے جان سے گزر جاتے ہیں اور حیرت تو…
گوادر کی بیچ کنٹینر لائبریری: سامنے سمندر کا نظارہ اور ہاتھ میں علم کا سمندر
ویسے تو پاکستان میں کنٹینر کا تصور ہے کہ یہ جلسے میں تقریر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یا پھر سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کے لئے۔ لیکن گوادر کا یہ کنٹینر ایک منفرد مقام رکھتا ہے کیونکہ یہاں لوگوں کا کتاب سے تعلق جوڑا جاتا ہے اس ڈبہ نما کنیٹر کے قریب جا…
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے تین فلسطینی بھائیوں کے ہولناک انکشافات
اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی پانے والے غزہ کے تین فلسطینی بھائیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے دوران قید انہیں اور ان کے ساتھیوں کو مارا پیٹا، انہیں سگریٹ سے جلایا گیا، ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور ان پر پیشاب کیا گیا خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے…
اسٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین صنعتی پارک کیلیے مختص کردی، گوہراعجاز
نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ اسٹیل ملزکی 1500 ایکڑ زمین انڈسٹریل پارک کے لیے مختص کی گئی ہے اور اس کی ترقی سی پیک کے تحت چینی حکام کو تفویض کی گئی تھی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور گوہر اعجاز کے…
سلطنتوں کے کھنڈرات باعثِ عبرت
بڑی بڑی سلطنتیں اپنے عروج پر پہنچ کر زوال کا شکار ہوئیں اور اپنے پیچھے شاندار عمارتوں، ستونوں، قلعوں اور میناروں کو چھوڑ گئیں۔ وقت کے ساتھ یہ باقیات شکستہ اور خستہ ہو کر عبرت کا باعث بنیں۔ انسان یہ سوچتا ہے کہ تہذیبوں اور قوموں کا یہ عروج و زوال کیا ہے،…
جب رکشے والے کے دماغ کا ارادہ نہیں تھا۔۔
رکشے والا خود اپنے آپ پہ ہنس رہا تھا لیکن یہ ہنسی وہ نہیں تھی، جو ہم دوستوں یاروں میں قہقہے لگاتے ہیں۔ یہ اس طرح کا ہنسنا تھا، جیسے اندر سے کوئی بات باہر نکلنے کو مچل رہی ہو، لیکن اس میں آپ کو ڈر ہو کہ بات کہہ دی تو سامنے والا مذاق…
پَیرُو کا ٹَکاناکوئے میلہ، جہاں آپسی جھگڑوں کو لڑ جھگڑ کر نمٹایا جاتا ہے!
اگر آپ کا کسی جرگے یا پنچایت سے پالا نہیں پڑا تو اچھا ہی ہے۔۔ مگر کسی بھی تنازع کی صورت میں جب ان کا انعقاد ہوتا ہے تو ان کے سربراہان فریقین پر زور دیتے ہیں ’جھگڑے کو افہام و تفہیم سے حل کریں، صلح کریں، ہاتھ ملائیں اور گلے ملیں‘ لیکن کیا آپ…
امریکہ: ساحلوں پر ہوائی چکیاں وہیلز کی موت کی ذمہ دار ہیں یا نہیں؟ بحث شدت پکڑ گئی
امریکہ میں حالیہ مہینوں میں ونڈ ٹربائنز یا ہوائی چکیوں کی تعمیر کو آبی حیات کے لئے خطرے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ ہلاکتوں کی اصل وجہ کیا ہے، لیکن مقامی ماحولیاتی گروپوں اس کا زمہ دار ساحلوں پر نصب ہوائی چکیوں (ونڈ ٹربائنز) کو قرار…