خودکشی کرنے والی کراچی یونیورسٹی کی طالبہ کے گھر والے کیا کہتے ہیں؟
گزشتہ ہفتے ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ کراچی یونیورسٹی کی ﻃﺎﻟﺒﮧ ﻧﺎﺩﯾﮧ ﺍﺷﺮﻑ کی خودکشی کی وجوہات جاننے کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﺑﯿﺎﻥ ﻟﯿﻨﮯ کے لئے انہیں ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، جو ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ، جب کہ اس حوالے…
نیشنل پارکس میں تعمیرات نہیں ہونے دیں گے. زرتاج گل
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺗﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ زرتاج گل نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮔﻠﮧ نیشنل پارک ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻣﻮﻧﺎﻝ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ سنگت میگ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺯﺭﺗﺎﺝ ﮔﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم نے ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، کیوں کہ…
ﭘﻨﻮ ﻋﺎﻗﻞ میں ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ، ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﻻﺵ بھی ﺑﺮﺁﻣﺪ کر لی گئی
ﺳﮑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﭘﻨﻮﻋﺎﻗﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ لرزہ دینے والے ایک ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯﮐﯽ ﻻﺵ برآمد ہونے کے بعد ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ قتل ہونے والے ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ گیارہ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ یہ واقعہ پنوعاقل کینٹ تھانے کی حدود میں گاؤں صلاح انڈھڑ میں پیش آیا. ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ…
مالی میں فوجی بغاوت، حکومت اور پارلیمان تحلیل
فوجی بغاوت کے بعد مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا نے مجبوراً اپنے عہدے سے استعیفی’ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر نے اپنے مستعفی ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی ملک کی حکومت اور پارلیمان کو بھی تحلیل کر دیا ہے۔ مالی کے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے ایک مختصر…
اس کارزارِ حیات میں حیاتِ حیات کتنی سستی ہے!
کراچی یونیورسٹی کا طالبِ علم، بدنصیب بلوچستان کا بدقسمت بیٹا، حیات بلوچ ایف سی کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا… اب ایف سی کے، خون سے رنگے ہوئے ہاتھ دھلوانے کا انتظام کیا جائے گا، سخت نوٹس لے کر اور چند مذمتی بیانات کے ساتھ! کیس داخل ہوگا اور…
کیلیفورنیا میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5 سال میں طاعون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے. یہ کیس جنوبی جھیل ٹاہو میں ظاہر ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق صحت کے عہدیداروں نے ساؤتھ لیک ٹاہو میں طاعون کے کیس کی تصدیق کی ہے، جو پانچ سالوں میں کیلیفورنیا کا پہلا واقعہ ہے۔ ایل…
پاکستان میں کووڈ-19 کی چینی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش
پاکستان کی طرف سے کووڈ 19 کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دیے جانے کے بعد چین اور پاکستان کی دو کمپنیاں حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی ہیں. تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی نے کووڈ19 ویکسین کی…
پرتگال کے 71 سالہ صدر نے دو خواتین کو ڈوبنے سے بچا لیا
گزشتہ دنوں میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں پرتگالی صدر کو الگارو کے ساحل سمندر کے پانی میں دو خواتین کو بچاتے ہوئے فلمایا گیا تھا۔ صدر مارسیلو ریبیلو ڈی سوزا ملک کے سیاحت کے شعبے کو دوبارہ سے تقویت دینے کی کوششوں کے سلسلے میں تعطیلات پر وہاں موجود…