اسرائیل-امارات معاہدہ: پاکستان اور بھارت پر اثرات
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والے معاہدے کے بعد ایک ہلچل سی مچی ہوئی ہے. معاہدے میں طے پایا تھا کہ دونوں ممالک سفارتی تعلقات قائم کریں گے، عرب امارات دوسرے مسلم ممالک کو بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے قائل کرے گا،…
کیمبرج کی طرف سے اے اور او لیولز کے گریڈنگ سسٹم میں نظر ثانی کا عندیہ
کیمرج نے او اور اے لیول کے لیے نئے گریڈنگ سسٹم میں نظر ثانی کا عندیہ دیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امتحان منعقد کرنے والے بین الاقومی باڈی کی جانب سے نئے گریڈنگ نظام میں نظر ثانی کی جائے گی. تاہم ان کا یہ بھی کہنا…
عثمان بوزدار ملک کے سب سے بہترین وزیرِ اعلیٰ قرار
عوامی رائے کے مطابق عثمان بوزدار کارکردگی کے اعتبار سے ملک کے سب سے بہترین وزیرِ اعلی’ قرار پائے ہیں ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﺳﺮﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻣﻠﮏ کو ملک کا ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﻗﺮﺍﺭ دیا گیا ہے. جب کہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ…
پیپلز پارٹی اے پی سی بلائے گی، نون لیگ ناقابلِ اعتماد قرار
پاکستان پیپلزپارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے منعقدہ اجلاس کی اندرونی کہانی کے حوالے سے جو خبر دی ہے، اس کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ اہم فیصلوں میں اے پی سی کا…
کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہے گا، رضا ربانی.
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور ہمیشہ سندھ کا حصہ رہے گا۔ رضا ربانی نے یہ بات پارٹی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہی. ان کا کہنا تھا کہ حکومت سی آر پی سی قانون کے تحت…
ایم ایس دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے. ایم ایس دھونی نے یہ اعلان اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کیا. انسٹاگرام پوسٹ میں ایم ایس دھونی نے اپنے تمام مداحوں اور بھارتیوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے مہندرا سنگھ…
پندرہ سالوں میں پہلی بار میسی اور رونالڈو دونوں چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل سے باہر
آخری بار سن دو ہزار چار اور پانچ میں ایسا ہوا تھا، جب کوئی سپر اسٹار فائنل فور میں نہیں پہنچا تھا، تب لیورپول نے استنبول میں ٹرافی اٹھائی تھی. اب پندرہ سالوں میں پہلی بار ، لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو دونوں بیک وقت چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سے باہر…
سندھ کے 122 سالہ ﻋﺎﻟﻢِ ﺩﯾﻦ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﻤﺎﻟﯽ
ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻋﺎﻟﻢِ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﺰﺭﮒ ﻣﻔﺘﯽ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺟﻤﺎﻟﯽ 122 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ، اور اب بھی لکھنے پڑھنے کے لئے چشمہ استعمال نہیں کرتے. جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ ﺩﺭﺱ ﻭ ﺗﺪﺭﯾﺲ کے معمولات ﻣﯿﮟ بھی ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ مفتی جلال الدین جمالی ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ تعلقہ سکرنڈ کے ایک ﮔﺎﻭٔﮞ ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ…