نقيبﷲ کیس: راؤ انوار کے خلاف دو اہم گواہ منحرف ہوگئے
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ راؤ انوار کے خلاف ﻧﻘﯿﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ کے ﺩﻭ ﺍﮨﻢ ﮔﻮﺍﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻨﺤﺮﻑ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ دونوں گواہوں کا تعلق پولیس ڈپارٹمنٹ سے ہے. راؤ انوار ماورائے عدالت قتل اور جعلی پولیس مقابلوں کے حوالے سے پہچانے جاتے…
مطیع ﷲ جان سچ کی سسئی ہے!
"کو کیئں نہ ڈوڑے مقتل ڈے آ رت میں خوشبو مہندی جی!” (کوئی کیسے نہ جائے مقتل گاہ ہے لہو میں خوشبو مہندی کی..!) ان دیوانوں کی زندگی تو ایاز کے اس شعر کی طرح ہو تی ہے۔ اسے تو آئی ایس پی آر کا سابقہ ترجمان میجر جنرل آصف غفور بھی ڈراتا رہا، لیکن…
معروف صحافی مطیع ﷲ جان لاپتہ
اطلاعات کے مطابق ملک کے مشہور و ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻣﻄﯿﻊ ﺍﷲ ﺟﺎﻥ ﻻﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ہیں. ان کے اہلِ خانہ نے ان کے لاپتہ ہونے کی ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮ کی ﮨﮯ۔ سنگت میگ کو ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺳﯿﺪ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﯾﭩﺮ ﭘﺮ اطلاع دی ہے ﮐﮧ ﻣﻄﯿﻊ…
ملیر!
1950ء کا ملیر… ملیر, جو اب بھی وہی ہے اور نہیں بھی! ملیر جو ہمیشہ ایک سا ہے اور ہمیشہ بدلتا بھی رہا ہے۔ جب یہاں ائر پورٹ، ابھی نیا پرانا ائر پورٹ نہیں تھا. جب اس جگہ سبز طوطوں کی لیغار رہتی تھی.. یہاں سبزہ ہوتا تھا اور اس سبزے میں سبز طوطے ایسے…
مسائل حل کریں گے. ملیر کے منتخب نمائندوں کا اجلاس
ضلع ملیر میں بڑھتی بدامنی، منشیات، جعلی گوٹھوں کے قیام، زمینوں پر ناجائز قبضوں اور دیگر بنیادی مسائل پر ملیر کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کی فضا کو دیکھتے ہوئے ملیر کے منتخب نمائندے بالآخر حرکت میں آ گئے. سنگت میگ ذرائع کے مطابق ملیر کے منتخب…
بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف الاٹیز کا احتجاجی مظاہرہ
گزشتہ دن صبح سویرے ضلع ملیر اور شہر کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے الاٹیز نے بحریہ ٹاؤن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. یہ مظاہرہ پلاٹ اور گھر الاٹ نہ کرنے کے خلاف کیا گیا. اس دوران گیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے احتجاجی مظاہرین کو روکنے کی بھی کوشش کی…
آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICC نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے. ورلڈ کپ رواں برس اکتوبر کے مہینے میں آسٹریلیا میں منعقد ہونا تھا. آئی سی سی کے ترجمان کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کی وبا کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…
ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد سہیل کا تبادلہ
ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی پر سات سال سے بطور ڈی جی/ایم ڈی راج کرنے والے محمد سہيل کا تبادلہ ہو گیا. نیب میں ان کے خلاف ایم ڈی اے میں مالی غبن اور ملیر کی زمینوں کے معاملات میں بدعنوانی کے حوالے سے کئی کیس بھی چلے، لیکن مقتدر حلقوں کے منظور نظر ہونے کی وجہ…