دبئی: عید کی چھٹیوں میں دعوت کرنے پر جرمانہ ہوگا
ابو ظہبی پولیس نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نافذ احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانونی کارروائی اور سخت سزاؤں کی تازہ وارننگ جاری کی ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اور نجی اجتماعات ، مجالس، تقریبات اور دعوتوں کا انعقاد کرنے…
پاکستان میں آئی-ٹی کی اہمیت اور مستقبل کے حوالے سے گیلپ سروے کیا کہتا ہے؟
گیلپ کے ایک سروے کے مطابق پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں ڈگری رکھنے والے 10 فیصد طلبا کو نوکری کے لیے اہل سمجھا جاتا ہے. سنگت میگ جاری کیے جانے والے اس سروے کے اہم نکات یہاں پیش کر رہا ہے. گیلپ سروے میں بنیادی طور پر اس بات کا جائزہ لیا گیا…
پاکستان میں ڈرامہ ارطغرل کے جنون کے پیچھے کیا وجوہات ہیں؟
آج کل پاکستان میں ڈرامہ سیریل ارطغرل کا چرچا عام ہے. لوگ اکثر اس ڈرامے پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں. پاکستان میں اس کی مقبولیت کے پیچھے کیا وجوہات ہیں، یہ سطور اس سوال پر مبنی تجزیہ ہیں. دراصل مذہبی عقائد، قدیم سماجی رسم و رواج اور تاریخی واقعات کے…
ایک تصویر ایک کہانی(5)
دوستو آج کی کہانی ھیرانند لیپر(جذامی/کوڑ)اسپتال منگھو پیر کی ھے. سوچتا ھوں کیا لوگ تھے،جنہوں نے اپنی پوری زندگی انسانی خدمت میں گذار دی،ایسی خدمت جس میں ھر مذھب اور فرقے کے لوگوں کی بلا تفریق خدمت کی،یہ 1890 کی بات ھے جب سادو ھیرانند نے اپنے بھائی نول…
MY SUN SETS TO RISE AGAIN
وہ کتنے ہیں؟ یہ سوال میں اپنے آپ سے نہیں پر سندھ سے پوچھ رہا ہوں وہ کتنے ہیں؟ یہ سوال میں سندھ سے بھی نہیں ان لوگوں سے پوچھ رہا ہوں جن کے لیے فقیر شاعر جالب نے کہا تھا کہ ،،وہ جو دس کروڑ ہیں!،، وہ کتنے ہیں؟ یہ سوال میں ان دس…
آج کراچی شہر اور مضافات شدید بارشوں کی لپیٹ میں رہے
کراچی میں بارشیں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات یہ تصویر آج حاجی ھاشم گبول گوٹھ کے پاس آسمانی بجلی گرنے کی ہے. حاجی ہاشم گبول گوٹھ ضلع ملیر کراچی میں سپر ہائی وے کے نزدیک واقع ہے. آسمانی بجلی گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. جبکہ درسانہ شہر کے نزدیک…
پنجاب میں آن لائن تبادلوں کے بعد اب ٹیچنگ لائنسس جاری کرنے کا منصوبہ
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ حکومت نے تدریسی لائسنس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا ایک بل جلد ہی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تعلیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ، "ڈاکٹروں اور انجینئروں کی…
تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟
کورونا وائرس کے باعث بند کئے گئے تعلیمی اداروں کو کب کھولا جائے؟ اس سوال کو لے کر ملک کی وفاقی حکومت نے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔ تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس اگلے ماہ اگست کی پانچ تاریخ کو…