واٹس ایپ، سوشل میڈیا پر جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف
اگر آپ کو کوئی ایسا میسیج ملتا ہے کہ آپ کی سم ’مشکوک سرگرمیوں‘ میں ملوث پائی گئی ہے اور آپ کو اس بارے میں کوئی لنک بھیج کر سِم کی تعداد چیک کرنے کو کہا جاتا ہے تو خبردار رہیں، یہ ایک جال ہو سکتا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی…
کس کی موت کب؟ اب اے آئی ٹول ’ڈیتھ کیلکیولیٹر‘ یہ پیشن گوئی کرے گا!
یورپی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ماہرین نے ’ڈیتھ کیلکیولیٹر‘ نامی مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ٹول تیار کیا ہے، جو انسان کی میڈیکل رپورٹس، حالات اور واقعات کو دیکھتے ہوئے اس کی زندگی مدت بتاتے ہوئے ممکنہ موت کی پیشنگوئی کرتا ہے طبی جریدے نیچر سائنس میں شائع…
’مائیکروسافٹ ونڈوز10 کے لیے سپورٹ ختم کر رہا ہے، 24 کروڑ کمپیوٹر متاثر ہوں گے‘
مائیکروسافٹ کارپوریشن کے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ ختم کرنے کے منصوبے کے نتیجے میں تقریباً چوبیس کروڑ کمپیوٹرز پرسنل کمپیوٹرز (پی سی) ضائع ہو جائیں گے، جس سے ممکنہ طور پر الیکٹرانک کچرے میں اضافہ ہو سکتا ہے ’کینالیز ریسرچ‘ کی رپورٹ کے مطابق ان…
بَیٹ بھی چھین لیا، بیٹسمین بھی۔۔۔ پی ٹی آئی الیکشن کے پِچ پر کیا کرے گی؟
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے ’بَلّے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے۔ فیصلے کے نتیجے میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کو…
سرخ آسماں
اس تصویر میں، میں اور میرا تین سالہ بیٹا زامران بارش کے بعد تھدو ندی کے کنارے کھڑے ہیں۔ یہ تصویر بے خبری میں کھینچی گئی ہے، میں اور زامران مکالمہ کر رہے ہیں۔ وہ بہ ضد ہیں کہ ندی میں نہانا ہے۔ شام کا وقت ہے موسم میں ہلکی سی خنکی ہے اور میں…
امریکہ میں آقا، ملازم اور غلام
1620 میں پیورٹین فرقے کے لوگ امریکی ریاست میساچوسٹس میں آ کر آباد ہوئے تاکہ یہاں وہ اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں۔ ان کی تعداد کم تھی جبکہ زمین وافر مقدار میں تھی، اس لیے انہیں نئے آبادکاروں کی ضرورت تھی جو ان کی روزمرہ کی ضروریات کو بڑھائیں۔ اس…
شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر لاہور سے اغوا کے بعد سندھ میں فروخت کی گئی پانچ سو لڑکیوں کی ہولناک داستان
2 جون کی ایک گرم صبح شیخوپورہ کی پندرہ سالہ لڑکی علیشا لاہور میں داتا دربار کے پاس ایک پٹرول پمپ کے قریب گاڑی سے اتری تو وہ ارد گرد گاڑیوں کے شور اور بھیڑ سے گھبرا گئی۔ اُس کے پاس فون بھی نہیں تھا، جو وہ دانستہ طور پر اپنے گھر چھوڑ آئی تھی…
پانی میں زیادہ دیر رہنے سے انگلیوں پر جھریوں کا راز اور انگلیوں کے پوروں کی زبان سے مماثلت!
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پانی میں انگلیوں کو زیادہ دیر بھگونے سے اس پر جھریاں کیوں پڑجاتی ہیں؟ دراصل اس کے پیچھے اعصابی نظام کار فرما ہوتا ہے۔۔ پانی میں طویل مدت تک رہنے کے بعد انگلیوں پر جھریاں پڑنے کے عمل کو انگریزی میں ’aquatic wrinkling‘ کہا جاتا…