فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے
سات اکتوبر کے بعد پہلے چار ہفتے میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر پچیس ہزار ٹن سے زائد بارود برسا دیا، جس کی مجموعی طاقت دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔ جب کہ زمین پر پچھلی دو دہائیوں میں ایسے ایسے نئے ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے، جو اکیسویں صدی میں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط72)
”ہاں دوست! تم اپنے پڑھنے والوں کو مکلی کے قبرستان کے بارے بھی بتاؤ۔ سندھ کی دھرتی کا یہ اہم تاریخی قبرستان یونیسکو ورلڈ ہیرٹیج“ کا حصہ ہے۔“ میرا داستان گوکہنے لگا۔ مجھے پہلی بار اپنے داستان گو کی آواز کمزور سی محسوس ہوئی ہے۔ ڈیلٹا کے قریب پہنچ کر اس کی…
کیدارناتھ بھٹا چاریہ سے کمار سانو بننے تک کا سفر۔۔۔ معروف پلے بیک سنگر کمار سانو کی کہانی
یہ 1988 کی بات ہے، جب آپس میں گہرے دوست موسیقار کلیان جی – آنند جی ایک نوجوان کو لے کر معروف گلوکار اور موسیقار جگجیت سنگھ کے پاس آئے اور درخواست کی کہ یہ نوجوان بہت زیادہ باصلاحیت گلوکار ہے، اسے موقع دیں۔ جگجیت سنگھ نے جب اس نوجوان گلوکار کو سنا،…
بد ہئیت صحرائی چھچھوندر سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز کیوں بنا ہوا ہے؟
صحرائی چھچھوندر، جن کی جلد جھریوں والی ہوتی ہے، ان کے جسم پر بہت ہی کم بال ہوتے ہیں جن کے منہ کے باہر لمبے لمبے دانت ہوتے ہیں، زمین پر موجود دیگر انواع کے مقابلے میں ان کا شمار بد ہئیت مخلوقات میں کیا جاتا ہے لیکن یہ غیر معمولی خصوصیات کے حامل ہیں،…
بچے گنگناتے ہوئے بات کرنے سے جلدی زبان سیکھ سکتے ہیں: بچوں کی آموزش کے بارے میں نئی تحقیق
حال ہی میں کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں کو اپنی تحقیق سے معلوم ہوا کہ شیر خوار بچے نرسری کی نظموں یا گانوں میں استعمال ہونے والی تال اور لے کی طرز والی معلومات سے زبانیں سیکھتے ہیں اسہ تناظر میں ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ اگر والدین بچوں سے گانے کے…
کیا آپ بھی کوئی چیز رکھ کر بھول جاتے ہیں۔۔ اس سے چھٹکارا کیسے پائیں؟
کوئی چیز کہیں رکھ کر بھول جانے کی عادت یقیناً ہماری زندگی میں کئی مشکلات کا باعث بنتی ہے اور اس کی وجہ سے کئی پریشانیاں بھی جنم لیتی ہیں۔۔ ضروری نہیں کہ اس کا تعلق ہماری عمر یا ذہنی کمزوری سے ہو اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم اپنی یادداشت کمزور ہونے کی…
غزہ جنگ پر موقف، مسلمانوں کا الیکشن میں بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہ کرنے پر مسلمان کمیونٹی کے رہنماؤں نے آئندہ انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ریاست مشی گن میں حکمران جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس کو خبردار…
پاکستان ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک کون ہیں؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جب آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیزیز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا تو ایڈم ہولیوک کا نام نئے بیٹنگ کوچ کے طور پر سامنے آیا حال ہی میں یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ہولیویک نے چیلنجنگ اسائنمنٹ کے لیے اپنے جوش اور تیاری کا اظہار…