خبردار! بچوں کے لیے تیار زیورات اور بیجز میں زہریلی دھاتوں کا استعمال ہوتا ہے!
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کے لیے خاص طور پر جشن آزادی کے لیے بنائے جانے والے کڑے، انگوٹھیاں، چوڑیاں، ہار اور دیگر زیورات زہریلی دھاتوں سے تیار کیے جاتے ہیں، جو بچوں کے لیے انتہائی مضر ہیں تحقیق کے دوران جن زیورات کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا…
پیریگرائن فیلکن: رفتار میں دنیا کے تمام جانداروں کو مات دینے والا پرندہ
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دنیا بھر کے تمام جانداروں میں سب سے تیز رفتار جانور کون سا ہے، تو آپ میں سے اکثر لوگوں کے ذہن میں یقیناً چیتے کا نام آئے گا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے ہاں، اگر آپ زمین پر سب سے تیز زمینی جانور کی بات کرتے ہیں…
بچوں کے کریئر کے بارے میں پریشان ہیں تو جانیے تقدیر بدلنے والی مستقبل کی دس نوکریوں کے بارے میں
ایک طرف دنیا بہت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے اور نت نئے شعبے متعارف ہو رہے ہیں دوسری طرف ہمارا فرسودہ تعلیمی نظام اور ہماری محدود سوچ ڈاکٹر، انجنیئر وغیرہ سے آگے نہیں جا رہی ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم جس دنیا میں جی رہے ہیں، اس کا مستقبل بہت مختلف ہوگا۔…
زیرحراست نوجوان کی ہلاکت: کیچ میں لواحقین کا میت سمیت پانچ روز سے دھرنا
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک زیر حراست نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے میت کے ہمراہ پانچ روز سے دھرنا دے رکھا ہے، جنہیں مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت میں فدا چوک پر جاری دھرنے میں مختلف سیاسی جماعتوں، لاپتہ…
جِلد میں خارش۔۔۔ ”ہمیں نئی وجہ مل گئی ہے۔“ سائنسدان
کئی لوگ ناک، کان، جِلد اور بالوں کی خارش سے پریشان رہتے ہیں۔۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے پہلی بار اس خارش کے پیچھے وجوہات کو دریافت کیا ہے جرنل سیل نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں دریافت ہوا کہ اسٹیفولوکوکس اورئیس (Staphylococcus aureus) نامی ایک…
سپریم کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو دس لاکھ روپے جرمانہ
سپریم کورٹ نے عدالت کا وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر دس لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور اسے یہ رقم سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، جو کہ مفت طبی امداد فراہم کرنے والا ادارہ…
بلوچ عسکریت پسندوں کا انضمام: امکانات اور مشکلات
حال ہی میں میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بلوچ مسلح گروپ، بلوچ لبریشن آرمی (BLA)، بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF)، بلوچ ریپبلکن آرمی، بلوچ ریپبلکن آرمی کے بلوچ راجی اجوئی سنگر (BRAS) کامیاب اتحاد کے بعد ممکنہ انضمام کے قریب آچکے ہیں۔ بلوچ علیحدگی پسند…
آپ نے زندگی میں کس کا سوگ منایا ہے؟
ہر محبت کی ایک قیمت ہوتی ہے، کسی کی کم کسی کی زیادہ۔۔ جب ایک محبوب مر جاتا ہے تو زندہ رہنے والا محبوب سوگ منا کر اس محبت کی قیمت ادا کرتا ہے۔ بہت سے انسان جب کسی دوسرے انسان سے محبت کرتے ہیں تو یہ بھول جاتے ہیں کہ اس پیار کا سکھ…