’ایلون مسک کی اسرائیل کے سامنے پیشی‘ ۔۔۔ کیا یہ ’ایکس‘ کو بچانے کی کوشش ہے؟
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک ان دنوں اسرائیل کے معاملے پر خبروں میں ہیں اور اس وقت اسرائیل پہنچے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے گذشتہ روز وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو کے ساتھ مل کر اس گاؤں کا دورہ کیا، جہاں سات اکتوبر کو حماس کے…
عمر شریف کی بیوہ کے شوہر کی بیماری اور موت سے متعلق انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر ان کی دوسری بیوی زرین عمر نے اداکار کی بیماری اور موت سمیت ان کی بیٹی کے غیر قانونی گُردوں کی ٹرانسپلانٹ سے متعلق ہوشربا انکشافات کر کے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے یاد رہے کہ عمر شریف 4 اکتوبر…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو نگراں وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو گھر جانا پڑے گا، عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاپتہ بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی پر نگراں وزیر اعظم اور نگراں وزیر داخلہ پر مقدمہ درج کیا جائے گا جسٹس محسن اختر کیانی نے نگراں وزیر داخلہ کو بلوچ طلباء کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے مسئلہ حل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے اپنے…
انڈر 17 ورلڈکپ: جرمنی اور فرانس سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن اور مالی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
انڈونیشیا کے شہر سوراکارتا کے مناہان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈر 17 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ محفوظ کر لی دوسری جانب فرانس نے مالی کو ہرا کر فائنل کے لیے…
یکجہتی (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
میں انہیں دیکھنے کے لیے رُک گیا۔ وہ رات کے وقت، سنسان گلی میں ایک دکان کے شٹر کے ساتھ کچھ کر رہے تھے۔ دکان کا شٹر تھوڑا بھاری تھا۔ اسے اٹھانے کے لیے انہوں نے ایک لوہے کا ڈنڈا نیچے لگایا ہوا تھا،لیکن شٹر اُٹھ ہی نہیں رہا تھا۔ میں ادھر ویسے ہی چہل…
بحریہ ٹاؤن سندھ کی سرزمین کے تاریخی ورثے کو تباہ کر رہا ہے!
’’میری زمین پر مت آنا۔۔‘‘ یہ الفاظ ہیں چھپن سالہ اماں ہاجرہ بلوچ کے، جنہوں نے یہ کہتے ہوئے بحریہ ٹاؤن اور اس کے کارندے کا کردار ادا کرنے والے پولیس افسر راؤ انوار کو للکار کر روکا تھا۔ بحریہ ٹاؤن حاجی علی محمد گبول گاؤں پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنا چاہتا…
بے شک جمہوریت بہترین انتقام ہے!
آپ لوگ دنیا میں پاکستان کا چہرہ لیگل رکھنے کے لیے ایک فلٹر ہیں، اس کے علاوہ کچھ نہیں! جس طرح وڈیو چیٹ میں فلٹر لگا کے بندہ کبھی بلی بن جاتا ہے، کبھی چیتا، شیر اور کبھی چشمہ ٹوپی پہنا گینگسٹر، آپ بس وہ فلٹر ہیں۔۔ امیر گھروں میں کچن کے پیچھے ایک ڈرٹی…
شاہ رخ خان کی فلم میں دکھائے گئے اصلی ’رئیس‘ کی کہانی۔۔
”امی جان کہتی تھیں کوئی دھندا چھوٹا نہیں ہوتا اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا۔“ یہ ڈائلاگ آپ نے ضرور سنا ہوگا، جو بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم رئیس کا ہے کہتے ہیں کہ یہ ڈائیلاگ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے عبد اللطیف نامی شخص پر صادق…